آج نیشنل اسمبلی میں جناب سعد وسیم شیخ نے ورچوئل یونیورسٹی کے طلباء کے لیے آواز بلند کی جس پر سب طلباء انکے بے حد مشکور ہیں۔ اللہ پاک سب کی کوششوں کو قبول فرما کرسب کو کامیاب کرے۔آمین
·
#vuresultnamanzoor
جب کوئی ادارہ آپ کا رزلٹ غلط دیتا ہے تو اس کا Admission پورٹل بند کروا دو۔
ابھی کوئی کیمپس والے آپ کی بات نہیں سن رہے لیکن جب آپ نے ہر کیمپس میں داخلہ بند کروا دیے، جب ان کا کاروبار بند ہوگیا تو پھر آپ کی بات بھی سنیں گے اور آپ کی بات اوپر تک بھی جائے گی ۔
ہر طرف یہ ٹرینڈ چلا دو

The @VUPakistan should listen to the problems of the students, find the appropriate solution.The situation in the country is already bad. This is problem of the students' future. Please @VUPakistan think about it seriously & update our result
#vuresultnamanzor#vuresultnamanzoor