غزہ میں جو ہو رہا ہے وہ صرف جنگ نہیں، کھلم کھلا نسل کشی ہے۔ عالمی طاقتوں کی بے حسی اپنی جگہ، مگر پاکستان کو اپنا اخلاقی اور اسلامی فرض نبھانا ہوگا۔ فوجی امداد بھیج کر ثابت کرنا ہوگا کہ ہم فلسطینیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔
#PakStandsWithPalestine#MilitaryAid4Gaza
History is being written, pure and impure are seen, loyals are discerned from treacherous ones, The blasphemous people with their followers are taking side while the followers of Prophet Muhammed (S. A. W) are on the opposite.
#یوم_تحفظ_ناموس_رسالت
The most important thing for Companions of Prophet (S. A. W) ,in 23 years, was the emotional security and regard of Hazrat Muhammed
صلی الله عليه وسلم
Todate such characteristics are needed again
#یوم_تحفظ_ناموس_رسالت
Tenure of 23 years speaks itself about Sahaba karam (R.A), who were too much concerned about Nabi Kareem صلی الله عليه وسلم۔. They couldn't bear the least possibility of any harm to Prophet Muhammed صلی الله عليه وسلم۔#یوم_تحفظ_ناموس_رسالت
جان دو یا جان لو، تم مر نہیں سکتے کبھی
تم پہ غالب آ نہیں سکتی جہاں میں کوئی شے
سر میں رکھتے ہو اگر روشن چراغِ آرزو
حفظ ناموسِ نبیﷺ کا داعیہ گر دل میں ہے
#یوم_تحفظ_ناموس_رسالت
جان اگر جاتی ہے جائے، ہاں قائم ایمان رہے
اونچا رہے نبیﷺ کا جھنڈا، اُس کی اونچی شان رہے
دنیا اور دنیا کی دولت، سب اسﷺ پر قربان رہے
ایمان والو! سن لو ، سن لو ، دھیان رہے ہاں دھیان رہے
ہے ناموس مسلمان کا ناموسِ ختم نبوتﷺ سے
#یوم_تحفظ_ناموس_رسالت
جلسے جلوس اور ریلیوں کے ذریعے پر امن طور پر اپنے جذبات کا اظہار کریں۔ سوشل میڈیا پر مثبت انداز میں عشق رسولﷺ کی مہم چلائیں۔
#یوم_تحفظ_ناموس_رسالت@LCBPOfficial