باچا خان اور خدائی خدمتگار تحریک کی جدوجہد، فکر اور عدم تشدد کے فلسفے پر بننے والی ڈرامہ سیریز کے پہلے سیزن کی 30 اقساط کا سکرپٹ سی ای او باچا خان ٹرسٹ و مرکزی صدر اے این پی سینیٹر ایمل ولی خان کے حوالے کرنے کے بعد، ایمل ولی خان اور رائٹر نورالبشر نوید کا ڈرامے کے حوالے سے اظہارِ خیال اور مدد کی اپیل
#AimalWaliKhan | #BachaKhanTrust | #BachaKhan
الح��دللہ ایران امریکا جنگ رکوانے میں پاکستانی قیادت کواللہ تعالی نے انتہائی نازک اور متوازن کردار ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائی اسکی وجہ سے دنیا بھر میں ملک کا وقار غیر معمولی طورپر بلند ھوا اور کل جو مذاکرات ھونے والے ھیں انکی کامیابی پر عالم اسلام بلکہ پوری دنیا کا مفاد وابستہ ہے وزیر اعظم نے اس موقع پر عوام سے دعا کی جو اپیل کی ہے وہ بر��قت ہے سب کچھ اللہ تعالیٰ ہی کے ھاتھ میں ہے اس لئے ھم سب کو دعا میں مصروف رھنا چاھئے خاص طورپر جو حضرات كرسکیں وہ اس دعائے مسنون کااھتمام فرمائیں:
اللهم انصرنا ولا تنصر علینا وامکر لنا ولا تمکر علینا واھدنا ویسر الھدی لنا واحسن عاقبتنا فی الامور کلھا واجرنا من خزی الدنیا وعذاب الآخرة آمین
یہ گیارہ سال خیبر پختونخوا کے عوام کے لیے مایوسی، بے چینی اور مشکلات کا سبب بنے۔ اب وقت ہے کہ ہم اس بربادی کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں، اور اپنے صوبے کے لیے ایک بہتر اور روشن مستقبل کی کوشش کریں۔
یہ ہماری زمین ہے اور اس کی بہتری کے لیے ہمیں آواز اٹھانی ہوگی۔
#بربادی_کے_گیارہ_سال
جب ہم کہتے ہیں کہ پنجاب پاکستان ہے اور پاکستان پنجاب تو ہمیں تعصب کے طعنے دیئے جاتے ہیں۔ حکمران عملی طور پر اپنے فیصلوں سے ہمارے مؤقف کی تصدیق کررہے ہیں۔ سستی بجلی پختونخوا پیدا کررہی ہے لیکن 14روپے فی یونٹ ریلیف پنجاب میں دیا جارہا ہے۔
ایمل ولی خان
مرکزی صدر عوامی نیشنل پارٹی
#ANP | #AimalWaliKhan
جنرل فیض حمید کی گرفتاری درست لیکن چارج شیٹ ادھوری ہے۔ فیض حمید نے جو سیاسی انجینئرنگ کی ہے، سہولتکاروں کے ساتھ تمام کرداروں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔ عارف علوی، عمران خان، جنرل باجوہ، جنرل فیض، بیرسٹر سیف اور محمود خان نے دہشتگردوں کی دوبارہ آباد کاری کی تھی، ہم نے انکے خلاف کیس کیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ ان سب کو کٹہرے میں لایا جائے۔ اسی لئے ہم کہتے ہیں کہ چارج شیٹ میں یہ سب بھی شامل ہونے چاہیئے۔
انجینئر احسان اللہ خان
ترجمان عوامی نیشنل پارٹی
@ANPSpox
میں حکومت میں آیا تو #ImranKhan کو جیل سے نکالوں گا
ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان
یوتھئے یہ بتائیں کہ اگر ایسا ہوا تو یہ حرکت #America کی مداخلت کہلائے گی یا سازش؟ اور یہ بھی ضرور بتائیں کہ "ہم کوئی غلام ہیں" کہ #America جو بولے ہم وہ کریں؟