@SaniaNishtar میڈم جی میرا اکاؤنٹ قومی بچت یعنی نیشنل سیونگ اکاؤنٹ میں ہے کہ وہ احساس راشن کریانہ سٹور پر مشتمل ہو جائے گا اور گاہک کو سبسیڈی کو کب دینی ہے اور جو پہلے سے موجود دوکاندار تھے آپ کہا تھا کہ آن کو انعامات دینے تھے
@SaniaNishtar@DILAWAR38546186 محترم ڈاکٹر صاحبہ میری دوکان کی لوکیشن کا مسلہ ہے ہمیں licl کی طرف سے کال آئ ہے لیکن میری ایپ نہیں چل رہی ہے 3240230399871
محترم خرم صاحب،
احساس راشن رعایت میں آپکی رجسٹریشن تو ہوئی ہے مگر آپ نے بوقت رجسٹریشن درست بینک اکاؤنٹ نمبر فراہم نہیں کیا تھا۔آپ سے التماس ہے کہ نیشنل بینک کی ہیلپ لائن یا اس لنک پر جا کر اپنا مکملIBANنمبر فراہم کریں
021-111-627-627
https://t.co/sWA3CWE3GU
@KhurramRiyasat
@SaniaNishtar@ImranKhanPTI@GovtofPunjabPK@GovernmentKP محترم ڈاکٹر صاحبہ میری دوکان کی لوکیشن کا سٹیٹس بتا دیں مہربانی کرکے جواب دیں ہمیں licl کی طرف کال آئ اس نے ہمیں کہا کہ ا پنی دوکان کی تصاویر اور شناختی کارڈ نمبر اور لوکیشن بھی ہمیں واٹس ایپ کریں ہم اوسے بیھج دیا ہے
@SaniaNishtar@AsifBha86642465 محترم ڈاکٹر صاحبہ اپ اللہ کا واسطہ یے میری کیوں نہیں چل رہی میں تو پہلی مرتبہ بھی دوکان پنجاب میں شامل تھی جب میں ایپ چلاتا ہوں ایپ میں یہ ایشو ایا جاتا آپ دوکان سے دور ہیں اپنی دوکان پر عمل درآمد کریں
@bisp_pakistan محترم جناب اپ میرا جواب دیں میں HBL میں اکاؤنٹ اوپن کروایا ہے لیکن ہمیں ڈیوائس نہیں مل وہ کہتے کہ نیو ڈیوائس نہیں ہے وہ ہم سےاکاؤنٹ کی مد میں رقم لی ہے کیا مشورہ آپکا کیا نے سال میں ملے گی یا بینک الفلاح پروگرام منقل ہو جائے گا