جان کی حفاظت کی خاطر ضرور پڑھیں -
اپنے آپ کو اور اپنے بچوں کو اس زہر سے بچائیں شکریہ....
Pesticide Percentage (%) in cold drinks released from PMA (Pakistan Medical Association) recently.
1 Nestle juice 7.2%
2 Coke 9.4%
3 7 up 12.5%
4 Mirinda 20.7%
5 Pepsi 10.9%
6 Fanta 29.1%
7. Sprite. 5.3%
8. Frooti. 24.5%
9 Maza. 19.3%
It's very dangerous to the Human Liver.....
Results in Cancer !
------------------------
1. کیا کبھی کسی میڈیا نے یہ بتایا کہ نیسٹلے﴿Nestle﴾ کمپنی خود مانتی ہے کہ وہ اپنی چاکلیٹ کٹ کیٹ ﴿Kit Kat﴾ میں گاےٴ کے گوشت کا رس ملاتی ہے.
2. کیا میڈیا نے کبھی بتلایا کہ مدراس ہائی کورٹ میں فیر اینڈ لولی Fair&Lovelyکمپنی پر جب مقدمہ کیا گیا تھا تب کمپنی نے خود مانا تھا کہ ہم کریم میں سور کی چربی کا تیل ملاتے ہیں.
3. میڈیا نے کبھی یہ بتلایا کہ کولگیٹ ﴿Colgate﴾ کمپنی جب اپنے ملک امریکہ یا یورپ میں Colgate بیچتی ہے تو اس پر وارننگ لکھی ہوتی ہے
پہلی تنبیہ Please keep out this Colgate from the reach of the children below 6 years
یعنی چھ سال سے کم بچوں کی پہونچ سے اس کولگیٹ کو دور رکھیں/بچوں کو نہ دیجیے۔ کیوں ؟؟؟ کیوں کہ بچے اس کو چاٹ لیتے ہیں اور اس میں کینسر پیدا کرنے والا کیمیکل ہے اس لیے وہ کہتے ہیں کہ اسے بچوں کو نہ دیا جاےٴ۔
دوسری تنبیہ
In case of accidental ingestion, please contact nearest poison control center immediately
مطلب اگر بچے نے غلطی سے چاٹ لیا تو جلدی سے ڈاکٹر کے پاس لے جائیے کیوں کہ یہ بہت خطرناک زہر ہے
تیسری بات اس میں یہ بھی لکھی ہوتی ہے
If you are an adult then take this paste on your brush in pea size
مطلب یہ کہ اگر آپ عمر میں بڑے ہیں تو اس پیسٹ کو اپنے برش پر صرف ایک مٹر کے دانہ کے برابر ہی لیجیے۔ آپ نے دیکھا ہوگا کہ ہمارے یہاں جو اشتہار ٹیلی ویژن پر آتا ہے اس میں برش بھر کے استعمال کرتے ہوےٴ دکھا تے ہیں۔ ہمارے ملک والے پیسٹ پر اس طرح کی کوئی تنبیہ ﴿Warning﴾ نہیں ہوتی۔
4. میڈیا نے کبھی بتلایا کہ ویکس ﴿Vicks) نام کی دوا پر یورپ کے کتنے ممالک میں پابندی ﴿Ban﴾ ہے؟
وہاں اسے زہر ڈکلیر کیا گیا ہے۔
5. میڈیا نے کبھی بتلایا کہ لایف بواےٴ ﴿Life Bouy﴾ نہ نہانے کا صابن ﴿Bath Soap﴾ ہے نہ حمام کا صابن ﴿Toilet Soap﴾ ہے۔ یہ جانوروں کو نہلانے والا Carbolic Soap ہے؟ یوروپ میں لایف بواےٴ صابن سے کتے نہاتے ہیں اور پاکستان میں کروڑوں لوگ اس سے رگڑ رگڑ کر نہاتے ہیں!!
6. میڈیا نے کبھی بتلایاکہ Coke Pepsi کے بارے میں یہ ثابت ہو گیا ہے کہ اس میں 21 طرح کے الگ الگ زہر ہیں۔
اور تو اور ہندوستانی پارلیمنٹ کی کینٹین میں کوک پیپسی بیچنے پر پابندی ﴿Ban﴾ ہے مگر پورے ہمارے ملک میں بک رہی ہے!
7. میڈیا نے کبھی بتایا کہ ہیلتھ ٹانک بیچنے والی غیر ملکی کمپنیاں Boost , Complan, Horlics, Maltova, Protinx
ان سب کا دہلی کے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ ﴿جہاں بھارت کی سب سے بڑی لیب ہے﴾ وہاں ان سب کا ٹیسٹ کیا گیا اور پتہ لگایا کہ یہ صرف مونگ پھلی کی کھلی سے بنتے ہیں ۔ مطلب مونگ پھلی کا تیل نکالنے کے بعد جو اس کا waste بچتا ہے جسے گاوٴں میں جانور کھاتے ہیں اس سے یہ Health Tonic بناےٴ جاتے ہیں!!
8. میڈیانے کبھی بتلایا کہ محققین کی ریسرچ کے مطابق Cock Pepsi پینے والے کی آنتیں سڑ جاتی ہیں
.
9. آج کل بہت سارے لوگ pizza کھانےکا بڑا شوق رکھتے ہیں چلیے پزا پر ایک نظر ڈال لیجیے۔۔۔۔ پزا بیچنے والی کمپنیاں ۔۔ پزا ہٹ، ڈومنسن ، کے ایف سی ، میکڈونالڈز ، پزا کورنر ، پاپا جونز پزا ، کالیفورنیا پزا، کچن سیلز پزا
Pizza Hut, Dominos, KFC , McDonalds, Pizza Corner , Papa John’s pizza, California pizza kitchen, Sal’s pizza.
وغیرہ ۔ یہ سب کمپنیاں امریکا کی ہیں آپ چاہیں تو ویکی پیڈیا پر دیکھ سکتے ہیں۔
پزا Pizza میں ٹیسٹ لانے کے لیے E-631 flavor Enhancer نام کا ایک عنصرPaste ملایا جاتا ہے۔ اور یہ عنصر کیا ہوتا ہے ؟ اس میں سور کا گوشت ملایا جاتا ہے جس کو ڈال کر لوگ اس پزے کا ٹیسٹ بڑھاتے ہیں۔ آپ چاہیں تو گوگل پر دیکھ سکتے ہیں۔
براہ کرم بغیر کسی انتظار کے اس میسیج کو زیادہ سے زیادہ ہر مسلمان تک پھیلائیے۔۔
پیپلزپارٹی کی سرپرستی میں بارش متاثرین کا سامان بیچنے کا سلسلہ جاری گزشتہ روز ٹنڈومحمد خان میں پی پی رہنماء کے گھر سے ٹینٹ ملنے کے بعد شب سانگھڑ میں سرکاری امداد کے انچارج اللہ نو خاصخیلی سرکاری راشن چوری کروارہے ہیں، کوئی ادارہ موجود ہے جو ایکشن لے؟
یقینی طور پر اس کام کے پیچھے نواز شریف اور آصف زرداری ہیں اور اس فیصلے کا اثر اور گونج ہمیشہ بلاول اور مریم کے سیاسی کئیرز کا پیچھا کرے گی۔ اپنے چند دن کے اقتدار کے لیے دونوں کی سیاست کو داو پر لگا دیا ہے، افسوس
زرداری صاحب پنجاب حکومت گرانے بنانے میں مصروف اور انکے زیر سایہ چلنے والے صوبے کا حال دو ہزار بیس سے بھی بدتر ہورہا ہے۔ایمرجنسی ڈکلئیر کردی۔عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ لیکن پی پی کا احسان یہ کہ انتظامات آج بھی پچھلی دفعہ جیسے ہی ہیں۔بد ترین۔نعرہ بھٹو۔
#KarachiRains#KarachiSinks
آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کی ایک بہترین مثال لیکن پیپلز پارٹی کے حق میں!
یہ سب کچھ پولیس، ای سی پی اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ناک کے نیچے!
یہ کب اور کیسے بدلے گا جب قانون کی پاسداری کی قسم کھانے والے خود ہی قانون توڑ رہے ہوں گے!
ہم سے زبردستی "تیر" پر ٹھپے لگوائے جا رہے ہیں، محرابپور سندھ میں لوگوں نے ووٹ دینے سے بائیکاٹ کردیا،
الیکشن کمیشن اور سیکورٹی ادارے #بلدیاتی_انتخابات_سندھ میں سیکورٹی دینے اور انتظام کرنے میں مکمل ناکام
یہ عمران خان دشمنی تھی یا IMF دشمنی اللہ تعالی ہی ان سیاستدانوں کو سمجھے گا ان کی گفتگو سنئیے چند ماہ پہلے تک یہ لوگ اس IMF ڈیل کو کوستے اس کے زریعے پاکستان پر IMF غلامی کی کہانیاں سناتے تھے آج اسی IMF در پر ان حضرات کی حکومت سرنگوں ہے IMF اشارے پر مہنگائی بم پھٹنے کو ہے
کمر میں درد۔سماعت ایک مہینہ برخاست۔ آرام کرو۔
آج جولاب لگے ہوئے ہیں سماعت برخاست جاو باتھروم میں بیٹھ جاو چار مہینے۔
خون کی کمی ہوگئی چکر آرہے ہیں جاو خون کا بیگ لگواو سماعت تین ماہ بعد ہوگی۔
مچھر نے کاٹ لیا تھالگتا ہے ڈینگی ہوگیا۔سماعت برخاست جاو مچھر کی قبر پر فاتحہ پڑھ لو۔
نوازشریف اور زرداری کے سپورٹر اپنے بچوں کو نوازشریف، فضل الرحمن اور زرداری جیسا بنتا ہوا نہیں دیکھنا چاہتے! 😂🤣
At the end of the day, it all comes down to "Qeemay wala Naan" !!