مسلم لیگ (ن) کا ورکر
ووٹ کو عزت دو
میرا تعلق بس مسلم لیگ ن سے ہے یعنی مسلم لیگ نواز شریف سے میرا تعلق ہے اور کسی مسلم لیگ (ش، م، ح) سے میرا کوئی تعلق نہیں ہے
سیالکوٹ کا ایک روڈ 2024 سے زیر تعمیر ہے مکمل نہیں ہوا اور قدیم ٹیکنالوجی سے بن رہا ہے
سڑک پر کالا تیل پھینک کر پھر سر پر ٹوکری اٹھا کر بجری کا چھٹا لگا رہے ہیں دیکھ لیں کتنا پختہ روڈ بنے گا
اور روڈ بھی بس 16 کلومیٹر ہے تحصیل پسرور ضلع سیالکوٹ بڈیانہ تا معراجکے روڈ
@MaryamNSharif
پنجاب میں ترقی کا سفر نئی بلندیوں کو چھو رہا ہے، جہاں وزیراعلی مریم نواز شریف کی قیادت میں محکمہ مواصلات نے صرف 75 دنوں میں 1129 سڑکیں مکمل کرکے نیا قومی ریکارڈ قائم کر دیا۔ دن رات تین شفٹوں میں جاری کام کے نتیجے میں 1795 کلومیٹر طویل روڈ نیٹ ورک 30 ارب روپے کی لاگت سے مکمل ہوا
”موبائل بیلنس سے ناجائز اور خفیہ کٹوتیوں پر ٹیلی کام کمپنیوں پر 2 کروڑ فی صارف جرمانہ ہوگا“
قانون دان میاں داؤد ایڈووکیٹ نے ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو نیک نیتی ثابت کرنے کا موقع دے دیا
پیارے @akleghari صاحب میں 3 دن سے اپنے بجلی کے بل کا QR کوڈ سکین کر رہا ہوں جب سکین ہو کر ویب سائٹ پر جاتے ہیں تو یہ صورت حال ہے غریب بندہ کرے تو کیا کرے اور بھی بہت لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے لغاری صاحب پلیز آپ خود کوئی بل سکین کر کے دیکھ لیں بہت مسئلہ ہے
@imran00099@akleghari پھر بندہ کرے تو کیا کرے....
وزیر صاحب تو کہہ رہے ہیں جن لوگوں نے QR کوڈ سکین کر کے رجسٹریشن نہیں کروائی ان کو بل زیادہ آیا کرے گا..
سب رجسٹریشن کی کو شش کر رہے ہیں اگر موصوف کی ویب سائٹ ہی نہ کام کرے تو بندہ کیا کرے
پلیز لغاری صاحب کوئی تو حل نکالیں غریب عوام کیا کرے @akleghari
پیارے @akleghari صاحب میں 3 دن سے اپنے بجلی کے بل کا QR کوڈ سکین کر رہا ہوں جب سکین ہو کر ویب سائٹ پر جاتے ہیں تو یہ صورت حال ہے غریب بندہ کرے تو کیا کرے اور بھی بہت لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے لغاری صاحب پلیز آپ خود کوئی بل سکین کر کے دیکھ لیں بہت مسئلہ ہے
جب عام آدمی بجلی کے میٹر کا ڈیمانڈ نوٹس جمع کراتا ہے تو اس میں میٹر کی قیمت عوام سے وصول کی جاتی ہے تو بجلی بلز میں کرایہ میٹر کس چیز کا وصول کیا جاتا ہے کوئی اس کے بارے بتا سکتے ہیں
#بھتہ_خور_آئی_پی_پیز_نامنظور
تمام پاکستانیوں سے درخواست ہے کہ اپنے بجٹ کو تہس نہس کر دینے والے ناجائز بجلی بلز کے خلاف سوشل میڈیا پر عوامی احتجاج میں بھرپور حصہ لیا جائے تمام دوست اس ہیش ٹیگ کو استعمال کریں
#بھتہ_خور_آئی_پی_پیز_نامنظور
سابق صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی، خیبر پختونخواہ کے خزانے سے چار کروڑ روپے نقد لے کر، دنیا کے نمبر ون کینسر ہسپتال شوکت خانم سے علاج کروانے کی بجائے، برطانیہ کینسر کا علاج کروانے گئے تھے۔ واپس لوٹ کے آئے کہ نہیں؟ کوئی یوتھڑ راہنمائی فرمائے
اللہ ان کو صحت دے
@RanaSikandarH سیالکوٹ میں یہ سکول کدھر بنا ہے اگر کسی کو معلوم ہے تو بتا دیں سیالکوٹ کی 4 تحصیلِ ہیں اگر کسی میں بنا ہے تو بتا دیں
پلیز سیالکوٹ پر بھی توجہ دیں
@MaryamNSharif@KhawajaMAsif
@RanaSikandarH@MaryamNSharif سرکار سکول کی ڈویلپمنٹ کے لیے جو پیسے فراہم کرتی ہے وہ 20% سرکاری سکول پر لگاتا ہے 80% اپنے پرائیویٹ سکول مسلم پبلک سکول پر لگاتا ہے
اگر کارنامے پوچھنے ہوں تو چھٹی کے بعد بچوں سے پوچھ لیں کیونکہ بچے سکول ٹائم میں تو نہیں بتا سکتے جو بچہ بتاتا ہے اسے بہت سزا دی جاتی ہے پلیز توجہ
@RanaSikandarH جس سرکاری سکول میں فرقان صاحب پرنسپل ہیں وہ اردو میڈیم ہے اور پرنسپل صاحب سرکار سے تمام کتابیں انگلش میڈیم کے منگواتے ہیں اور اپنے پرائیویٹ سکول میں میں بیچ دیتے ہیں
جو بھی ٹیچر آواز اٹھاتا ہے اس کی ٹرانسفر کروا دیتا ہے
@MaryamNSharif
پلیز تھرڈ پارٹی آڈٹ کروائیں
رحیم یار خان سے گندم
ساہیوال اوکاڑہ سے آلو و مکئ
سرگودھا سے کینو
سیالکوٹ گجرانوالہ سے انجنئرنگ
کے شعبے ایک ایک سو فریش گریجوایٹ بچوں کو سرکاری سرپرسی میں برآمدات کی تربیت دے کر کاروبار پر لگایا جائے۔
اگر ان میں بیس فیصد بھی چل گئے تو برآمدات کا مسئلہ حل و جائے گا۔
آئیڈیا سر جی