کافی دیر ھو چُکی ھے ۔۔۔
اس سے پہلے بہت دیر ھو جاۓ ، حکومت اور اپوزیشن کے درمیان جامع ، کثیر الجہتی اور بامعنی مذاکرات ضرورت بن چُکے ھیں ، طاقتور اسٹیبلشمنٹ کو اسکا حصہ ھونا چاھئیے
میثاق ِ پاکستان تشکیل دیا جاۓ ۔
پاکستان کی سلامتی ، وحدت اور ترقی کیلئے سب کو آپس میں بات کرنا ھو گی ۔۔ قومی ایجنڈا تشکیل دیا جاۓ !
آئین کی حکمرانی اور اس سے کھلواڑ کا مستقل تدارک ، ، شفافیت اور عدل کا قیام ، معیشت کی بحالی ، دھشت گردی کا مشترکہ مقابلہ ، آزاد الیکشن کمشن ، ھر دباؤ سے آزاد شفاف انتخابات کی ضمانت ، عوام کی نمائیندہ پارلیمنٹ کا وجود ، سیاسی انتقام کا خاتمہ ، کرپشن فری سوسائٹی، گُڈ گورننس ، انرجی اور آبی وسائل میں خود کفالت ، وسائل کی منصفانہ تقسیم ، مضبوط لوکل گورنمنٹ سسٹم ، ذمہ دار با اختیار عدلیہ پر مستقبل کا روڈ میپ طے کیا جاۓ
ریاستی یا گروھی طاقت کا بے محابا استعمال بہت جلد لائن کراس کر کے اسے جبر اور استحصال میں تبدیل کر دیتا ھے اور
بلا آخر ایسا کرنیوالے اپنی سمت میں بڑھتے ھوۓ منزل کھو دیتے ھیں
ھم اپنی اپنی جگہ کىئ بار منزل کھو چکے ھیں ، اس تباھی میں اب نے اپنی حیثیت کیمطابق حصہ ڈالا ، یہ عمل ِ بد جاری و ساری ھے ، اور ملک کو اندر سے کمزور کر رھا ھے
ملک کی خاطر جاگ جائیں ، حقائق کا ادارک کریں ، آگے بڑھیں ، ایک دوسرے کو برداشت کریں ، بات کریں ، co exist کرنا سیکھ لیں ،نت نئے تجربات کر کے دیکھ لئے بات نہیں بنی ، اب آئین پر اسکی روح کے مطابق عمل کر کے دیکھیں ،
ان شا اللّٰہ بات بھی بنے گی ، راستہ بھی نکلے گا ۔۔۔
Donald Trump has made US, the most powerful country in the world, look weak, confused and scared. His repeated boasting and then doing a TACO (Trump chickens out again), has become a joke.
واضح کر دینا چاہتا ہوں کہ آج میرا کے پی ہاؤس جانا نہ کوئی رسمی ملاقات تھی، نہ کسی دھرنے میں شرکت اور نہ ہی کسی سیاسی سرگرمی کا حصہ۔
میری حاضری کا واحد مقصد اپنے دوست علی امین خان گنڈاپور سے ملاقات اور اُنہیں خراجِ احترام پیش کرنا تھا۔
میں عہدوں کے ساتھ نہیں، قدروں کے ساتھ کھڑا ہوتا ہوں۔
میں کرسیوں کا اسیر نہیں، کردار کا قدردان ہوں۔
میرے لیے منصب کی چمک سے زیادہ انسان کی وسعتِ قلب، برداشت اور وفاداری اہم ہے۔
یہ ملاقات خالصتاً گنڈاپور صاحب کی تھی — اس پر کوئی اور معنی، قیاس آرائیاں یا سیاسی تشریحات میرے لیے بے وقعت ہیں۔ جو لوگ ہر ملاقات میں سازش ڈھونڈتے ہیں، وہ اپنے ظرف کا اظہار کرتے ہیں، میرا نہیں۔
میں اُن لوگوں کے ساتھ کھڑا ہوتا ہوں جو دوستی نبھانا جانتے ہیں، جو مشکل وقت میں ساتھ کھڑے رہتے ہیں، اور جو اختلاف کے باوجود احترام برقرار رکھتے ہیں۔
بڑے عہدے انسان کو بڑا نہیں بناتے، بڑا ظرف انسان کو بڑا بناتا ہے۔
اگر کسی کو اس میں سیاست نظر آتی ہے تو یہ اُس کی سوچ کا زاویہ ہے۔ میری نیت صاف ہے، میرا مقصد واضح ہے، اور میری ترجیح ہمیشہ انسانیت، وقار اور قدروں کے ساتھ رہنا ہے۔
میں منصب کے نہیں، مروّت کے ساتھ کھڑا ہوں۔
آج فیلڈ مارشل محترم عاصم منیر صاحب کے ساتھ علماء مشائخ کی طویل نشست ہوئی۔
جس میں جنرل صاحب نے میرے والد قائد ملت اسلامیہ امام الشاہ احمد نورانی رحمتہ اللہ علیہ کا موقف دوہرایا جو انہوں نے ارام باغ جلسہ عام میں دیا تھا کہ ہماری جہادی تنظیم پاک فوج ہے اسلامی ریاست میں پرائیویٹ جہاد کی کوئی گنجائش نہیں۔
جنرل عاصم منیر صاحب یکسو پرعظم اور واضح موقف کے ساتھ بہترین مکالمے کی صلاحیت رکھتے ہیں
@AzazSyed Tum b matriculate bare sahfi bane phirte hu Razi konsa sahafat ka jhumar hi.sara din bakta rehta hi aur tum us ki wakalat karte https://t.co/MdAZJ15Mc0 sharam take ke logon ko tv pe betha ke lakon rupees tankhwa batorte hi
@AmirMateen2 His conivance with property dealers have deprived thousands of govt employees from their plots in F-14 and 15 since 2016 and still at the mercy of judiciary case is under pendency.His rhetorics at court were so disgraceful with the highups that one can't bring on tongue.
@AmirMateen2 Now he is preaching against elite capture'while opening the court at midnight was not in favour of elite capture. Kindly tell the public who ordered you and why not you showed any https://t.co/QZGPmmS3IT are the one who gave relief in Hudabia papper mill case.Public remembers
The West told us:
“Tradition holds you back.”
“Religion divides.”
“Beauty is optional.”
“National identity is outdated.”
Poland said:
“No thanks.”
And look who’s winning.
تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو ہمیں یاد ہے زرا زرا
یہی ڈسٹر سیف جب ایم کیو ایم کے جلسے میں خطاب کرتے تھے تو خان صاحب کو کوکین خان کہہ کے بلاتے تھے اور اج یہ پی ٹی ائی کے بڑے سے بڑے فیصلے خود اکیلے کر لیتے ہیں۔
@PTIofficial
Most men feel like sh*t by 40.
But it’s not aging — it’s bad habits.
If you’ve gained belly fat, lost energy, and feel “off,” this thread is your wake-up call.
Here are 5 habits to reverse the damage: 👇
اللہ اکبر، اللہ اکبر،اللہ اکبر
پاکستان اب حالت جنگ میں ہے۔
اپنے جوانوں کو دعاؤں میں یاد رکھیں ۔ دشمن نے پاکستان کی سر زمین کے کئی محازوں پر حملے شروع کر دیے ہیں ۔ جہاد فرض ہوچکا ہے۔ بھارت کو ہماری بہادر افواج تاریخ ساز شکست سے دو چار کریں گے۔ زخمیوں کو خون دینے کے لیے تیار ہو جائیں۔ باقی تیاریا ں بھی مکمل کریں
🇵🇰👊👊👊🇮🇳