@SaniaNishtar اسلام علیکم میم محمد شہباز بات کر رہا ہوں میڈم جی میں نے پہلی مرتبہ احساس راشن کریانہ اسٹور میں اپلائی کیا ہے اکاؤنٹ نمبر میں نے الائیڈ بینک کا ڈالا تھا اکاؤنٹ کی وجہ سے مسئلہ تو نہیں بنے گا میم اور مجھے میرا اسٹیٹس چیک کر کے بتا دیں 3120158896749
@bisp_pakistan السلام علیکم میڈم جی آپ سے ایک سوال ہے کہ یہ بتائیں دو ہزار والی قسط جو پچھلے ماہ چلی ہے اب کیا دوبارہ ملے گی ان لوگوں کو یا نہیں اور پرانی بینیفیشری کی قسط کب چل رہی ہے 14000 والی کست
قاتل کے چہرے پر ڈاڑھی اورمقتول کے چہرے پر بھی ڈاڑھی ہے قاتل نے پولیس پارٹی پر گولی کیوں چلائی؟ قاتل کا خیال تھا کہ وہ سیاسی کارکن نہیں بلکہ مجاہد ہے اسکا مقابلہ غداروں اور غیر ملکی ایجنٹوں سے ہے ، اس نے صرف ایک نہیں کئی گولیاں چلائیں ،مسلمان کو مسلمان سے لڑانا سیاست نہیں فساد ہے
@ShaziaAttaMarri میڈم سحبہ آپ سے رکیسٹ ہیی مری والدہ بہوت گریب ہیی گہر میی 8آٹہ افراد ہیی 2بچیے کیسر کیے مریز ہیی پہلے ان کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی طرف سے پیسے ملتے تھے اب 2021 کے سروے میں ان کو نااہل کیا گیا ہے پلیز میں ان کو اہل کیا جائے کیونکہ یہ حقدار اور مستحق خواتین ہے نام نسیم