محترم قاسم صاحب،
جی ہاں،آپ اپنے موبائل فون سے کیو آر کوڈ سکین کر کے دوسرے گھرانوں کو بھی رجسٹر کروا سکتے ہیں۔رجسٹر کرواتے وقت خیال رکھیں کہ آپ کوائف میں درخواست گزار گھرانے ک�� اس فرد کا موبائل نمبر فراہم کریں جس کی سم اس کے اپنے شناختی کارڈ پر جاری ہوئی ہو۔
@QasimMa04275252
یہ دیکھ لیجئیے۔میڈیا بھی گراؤنڈ پرموجود اپنے رپورٹرز کے ذریعے وہی رپورٹ کر رہا ہے جو میں پہلے بتا چکی ہوں۔ لاہور جلسہ مینارِ پاکستان گراؤنڈ بڑی حد تک خالی۔ رپورٹ میں ٹائم بھی بتا دیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی لاہور جلسہ قطعاً بہت بڑا کامیاب جلسہ نہیں کہا جا سکتا۔ لاہور میں بھی کام ماٹھا۔
عمران خان صاحب بس اسی ایک سونےسے بنی کلاشنکوف کاتمام ریکارڈ دےدیں۔جوسعودی شہزادےفہدبن سلطان بن عبدالعزیزنے دیا۔ کیا یہ گھر پر تحفہ دیا گیا؟ کیا یہ تحفہ توشہ خانے میں جمع کروایا گیا؟ اس تحفے پر کتنی رقم اور کیسے ادا کی گئی؟ کیا اس تحفے کو ڈیکلئیر کیا؟
حقیقت کھل کر سامنے آ جائیگی۔
تاریخی الفاظ : ”دوستی“ سب سے چاہتا ہوں لیکن ”غلامی“ کسی کی نہیں چاہتا - میری ”جان“ اتنی ضروری نہیں جتنی آپ کی ”آزادی“ ضروری ہے - عمران خان 👇
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور