میرا تمہاری 7 لاکھ فوج سے زیادہ حوصلہ ہے۔
میرے بھجیتے زاہد بہار ہاشمی، شاہد بہار ہاشمی، شاہزیب ہاشمی، عمیر ہاشمی، شاہ زر ہاشمی پھانسی کی سولی پر چڑھنے کو تیار ہے اگر یہ ایک انچ بھی اوقاف کی زمین ثابت کردیں۔
”علیمہ خان گرفتار
شایان گرفتار
ایم این اے جمال احسن خان گرفتار
ایم این اے میاں غوث گرفتار
حسان نیازی کی بہن اور بہنوئی گرفتار
شکیل خان پر فائرنگ اور اغواء کرنے کی کوشش
پچھلے 3 گھنٹوں میں یہ سب ہوا، پھر بھی لیبل لگتا ہے کہ تحریک انصاف والے انتشاری ہیں “
Via @Zafaro07_
نورین خان کی بیٹی اور داماد یعنی حسان نیازی کی بہن اور بہنوئی، حاجرہ نیازی اور عظیم خان نیازی کو انکے گھر سے اغواہ کر لیا گیا۔ لعنت بیشمار عاصم منیر تم پر اور مریم نواز تم پر اور اس رجیم کے تمام حمائتیوں پر۔
Today, my aunt, Aleema Khan, has been abducted by police in Lahore. Our family has been told nothing about where she has been taken. Her family and lawyers cannot reach her.
This is the behaviour of a fascist government - abducting people, terrorising families and trampling human rights, due process and the rule of law while pretending to stand for democracy.
First they imprisoned my father. Now they are coming after his family.
We demand immediate access to her for her family and lawyers, full disclosure of where she is being held, and her immediate release.
The world cannot keep looking away from what is happening in Pakistan.
#ناحق_قید_کے_3سال کے بعد پاکستان میں مزاحمت کا میار ہی تبدیل ہوگیا ہے۔ جو بندہ صرف اللہ کے سامنے جھکتا ہو اسے اللہ رسوا نہیں کرتا۔ ہم سب کو اپنے لیڈر پر ہمیشہ فخر رہے گا کیونکہ اس نے یزید کی بیت نہیں کی۔ اللہ سے دعا ہے مکمل صحت کے ساتھ جلد رہائی ہو۔
#WorldwideProtestForImranKhan
"عمران خان نے دسمبر میں کہا تھا کہ سٹریٹ موومنٹ شروع کریں اس دن سے وہ آج تک مکمل قید تنہائی میں ہیں۔عمران خان آپ لوگوں کے لیے کھڑے ہیں، قید تنہائی جیسی سخت جیل کاٹ رہے ہیں۔ عمران خان کا مقابلہ وقت کے یزید کے ساتھ ہے۔آج اگر آپ لوگ اپنی آزادی کے لیے کھڑے نہیں ہونگے تو آپ بھی اور آپ کی آنے والی نسلیں بھی ان کی غلامی کریں گی"۔
علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
#FreeIK804
#خان_کو_رہا_کرکے_مقابلہ_کرو
اج اپ سب لوگوں کے ٹائم لائن پر یہ تصویر نظر انی چاہیے جن کو خان صاحب کی کامیابیوں سے ۔۔۔ان کے چہرے سے تکلیف ہے۔۔ ان کو ان کی اوقات دکھائیں
#FreeImranKhan
سائفر کی اصل کاپی امریکہ میں شائع ہوگئی
جنرل باجوہ مریم نواز جلسوں میں سائفرکو جھٹلاتےرہےحقیقت واضح ہوگئی کہ بیرونی حکم پرپاکستان کی اینٹ سےاینٹ بجادی گئی اب اگرفوج میں واقعی احتساب کا قانون ہے تو جنرل باجوہ کیخلاف مقدمہ چلایا جائیگا؟؟؟
🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.
Our family has appealed to all party office holders, senior leadership, MNAs, MPAs, and Senators to come to Adiala Jail this Tuesday to build pressure on the government to:
1. Allow immediate access for Imran Khan’s lawyers and family.
2. Transfer Imran Khan to Shifa International Hospital for proper medical examination and treatment, in the presence of specialists, his personal doctor, and family.
3. Ensure Chief Justice Dogar takes up the bail applications of Imran Khan and Bushra Bibi so they can be released from this illegal imprisonment without delay.
Imran Khan and Bushra Bibi are being held in solitary confinement, one of the harshest forms of treatment in violation of Pakistani law and international human rights standards.
عمران خان کو گرانے کے لیے پاکستان کے ہر ادارے کی ساکھ ، عزت اور وقار کو گرا دیا گیا ،
آج پاکستان کا کوئی ایک ایسا ادارہ نہیں بچا جس پر پاکستان کے لوگ اعتماد کرتے ہوں اور یہ ملک کے لیے بہت خطرناک ہے
تاریخ جب پاکستان کی جمہوریت اور عوامی حقوق کی جنگ کا تذکرہ کرے گی، تو عمران خان کا نام اس شخص کے طور پر سنہری حروف میں لکھا جائے گا جس نے اپنے اصولوں پر سمجھوتہ کرنے سے انکار کرتے مصلحتوں کو ٹھکرا دیا اور فسطائیت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کہا”میں آخری گیند تک لڑنے والا کھلاڑی ہوں نہ خود جھکوں گا اور نہ اپنی قوم کو جھکنے دونگا“۔
عمران خان نے تاریخ کی سخت ترین قید کاٹ لی لیکن اپنے موقف سے پیچھے نہ ہٹے۔
ناجائز رجیم کی غیرقانونی قید میں عمران خان کے1000دن ہونے کیخلاف امریکہ میں بل بورڈ مہم
بل بورڈز پر پاکستان میں انسانی حقوق کی پامالی
فوجی عدالتوں سےظالمانہ سزائیں
جھوٹےمقدمات الیکشن چوری،شہریوں کی جبری گمشدگی،لاپتا افراد،عدالتی جبر،میڈیا سنسرشپ
بارےشعور اجاگرکیاگیاہے