کل نوازشریف،اسحاق ڈارتشویشناک حد تک بیمار آج دونوں ملک چلارہے،کل شہبازشریف کی کمر درد اتنی چلنےپھرنےسےقاصر آج ملک ملک،شہر شہر پھر رہے،زرداری صاحب،شجاعت صاحب کی تو بات ہی نہ کریں،یکایک ایسےفِٹ ہوئےکہ ڈاکٹر تک حیران۔۔
پیارےبچو ایسی عقلمند بیماریاں صرف پاکستان میں ہی پائی جاتی ہیں۔۔
وفاقی کابینہ نے منظوری دی ہے کہ گورنر پنجاب ، حکومت پنجاب کو ایک ریمائنڈر نوٹ بھیجیں گے کہ آپ اعتماد کا ووٹ لیں ۔🥱😂کہاوت ہے کہ تھپڑ کھانے بعد کسی نے مارنے والے کو کہا “ایب کے مار کے دیکھ”
Hajji sab and Dirty Harry dropping to new low. No wonder they can’t control the terrorism as they are busy making new tapes. I hope the ones releasing will watch with their daughters as well. Shyd sharam aa hi jaye.
محترم محمد عدنان صاحب،
وعلیکم السلام! بصد معذرت، آپ نے اپنی کریانہ رجسٹریشن تو کروائی تھی مگر تصدیقی عمل کے دوران آپ کی دکان پر راشن کے سامان کی تصدیق نہیں ہو سکی لہٰذا آپ پروگرام میں شامل نہیں ہو سکتے۔
@Muhamma4006756#Ehsaas#PunjabEhsaasRashanRiayat
محترم چیف جسٹس صاحب اگر اس 75 سالہ بزرگ کی جان چلی گئی تو اسکی لاش ہمیشہ عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کے کاندھوں پر بوجھ بنی رہے گی۔ اسکے الفاظ اور شکوے گونجتے رہیں گے۔ کل پچھتانے سے بہتر ہے آج انصاف دیجیئے۔
میں نے جرنل باجوہ کو اکسٹیشن دے کر بہت بڑی غلطی کی تھی
لیڈر وہ ہوتا جو اپنی غلطی کو مانے اور میرے خیال سے عمران خان کے سپورٹر بھی ایسے ہیں جو غلطی تسلیم کرتے ہیں
سورۃ فاتحہ سمیت چند دیگر سورتیں اور درود شریف پڑھ کر،
کامران یوسف صاحب اور میری والدہ کی مغفرت، درجات کی بلندی کے لیے دعا کردیجیے،
آج ان دونوں ماوں کی قبر میں پہلی رات ہے.
اللہ کریم ہماری ماوں کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے 🤲
We are holding an urgent protest on the 3rd of December at 2pm outside the Pakistan High Commission in London for the immediate release of @AzamKhanSwatiPk
آج جب اپنا شناختی کارڈ لے کر ووٹ دینے نکلیں تو یہ یاد رکھیں کہ اس کے اندر عمران خان نے آپ کے اور آپ کے خاندان لیے دس لاکھ روپے چوروں سے بچا کر محفوظ کیے ہوئے ہیں۔ تاکہ آپ اپنے پیاروں کا بہتر علاج کراسکیں۔
#بلے_پہ_ٹھپہ