مجھ سے اس احساس سے نفرت ہے جب ہر کوئی ہمیں نظر انداز کرتا ہے اور ہم تک کوئی مدد نہیں پہنچتی، بالکل ایسے جیسے ہم صرف اعداد و شمار ہوں۔ہم بھوکے مر رہے ہیں ہمارے پاس کھانے کے لیے اب کچھ نہیں بچا۔
🚨راولپنڈی کمیشنر لیاقت چھٹہ صاحب کا اعتراف سنگین ترین جرم
اس قوم کے ساتھ جو ظلم ہم نے کیا ہے اس میں الیکشن کمشنر راجہ سلطان سکندر چیف جسٹس پاکستان فراڈ عیسیٰ برابر کے شریک ہیں ہم کو ڈی چوک میں پھانسی دی جائے🔥🔥🔥
ملزم کو پکڑنے کے لئے پانچ چھ ہزار دو۔تیل کے لئے۔ ورنہ خدا حافظ۔پنجاب حکومت۔
آئی جی اور ڈی پی او تیل کے لئے کچھ نہیں دیتے۔ ڈسکا کی مقامی خاتون صحافی پر بد ترین تشدد۔ ملزم نے تفتیشی اور ایس ایچ او سے ملی بھگت کر کے ضمانت لے لی۔ یہ ہے مریم نواز کا پنجاب۔
These two sold out the Air Force and Navy to serve their own vested interests. And now? Both will be led by OTS-bred puppets.
As if that isn't enough—future commanders of these independent forces will reportedly answer to the Army.
Independent? Don't make me laugh.
تین سال بعد پرسوں رات کے مناظر یہ بات چیخ چیخ کر کہ رہے تھے "مائنس خان" کا سوچنے والے خود تو مائنس ہو سکتے ہیں مگر خان کا مائنس ہونا فی الحال ناممکن سی خواہش لگتی ہے۔۔
جیل تو جیل ہوتی ہے۔۔حسان سے جمعرات والے دن ملاقات ہوتی ہے۔۔ہماری 25 منٹ کی ملاقات ہوتی ہے۔۔ حسان کہتا ہے خان صاحب کو کہیں ہماری فکر نہ کریں ہم ان کے لیے دعا بھی کرتے ہیں اور ان کے ساتھ کھڑے ہیں
والدہ حسان نیازی
"میں بھوکی ہوں ، مجھے کھانا چاہئیے" ! فلسطینی بچی
میرا مشن صرف فلسطین کی آواز اُٹھانا ہے ان پر ڈھائے جانے والے مظالم کو دُنیا تک پہنچانا ہے اور جو مسلمان خاموش بیٹھے ہیں اُنکو بھی آواز اُٹھانے پر قائل کرنا ہے ہم پر جہاد فرض ہو چُکا ہے جس حیثیت میں بھی ہیں اپنا فرض ضرور ادا کریں
بریکنگ🚨آپ کو اندازہ نہیں ہے کہ میرا اس شخص کے لیے کتنا احترام ہے جس نے غزہ کی نسل کشی کا ہر ایک ثبوت منظم طریقے سے محفوظ اور بیان کیا ہے ایسے ہی لوگ تاریخ کو زندہ رکھتے ہیں اس فرد کے اس غیر معمولی کام کے لیے بہت شکریہ۔فلسطین میں جاری مظالم پر بات کرنا بالکل بند نہیں کریں
#PAKWatch🇵🇰: Yesterday, Imran Khan's sisters took to the streets to demand the IMMEDIATE RELEASE of IMRAN KHAN.
PRISONER 804 REMAINS ILLEGALLY JAILED DESPITE A SUPREME COURT RULING TO MOVE HIM TO SHIFA HOSPITAL.
FREE CAPTAIN PAKISTAN.