روس سے تیل ، ایران سے بجلی ، سعودی عرب سے روڈ ٹو مکہ اور چائنہ سے سی پیک کے معاہدوں پر عمل درآمد آپ کی کامیاب خارجہ پالیسی سے روشن اور اُبھرتا ہوا پاکستان شکریہ چئیرمین بلاول بھٹو زرداری وزیر خارجہ پاکستان ❤️🌺
کل عمران خان نے ٹیلی گراف اخبار کی خبر کو بنیاد بنا کر یہ ٹویٹ کی کہ “اس مضمون میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ میں نے جنرل عاصم کو بطور ڈی جی آئی ایس آئی استعفیٰ پر مجبور کیا کیونکہ انہوں نے مجھے میری اہلیہ بشریٰ بیگم کی کرپشن کے شواہد (کیسز) دکھائے۔یہ دعویٰ بالکل غلط ہے۔ جنرل عاصم نے مجھے میری اہلیہ کی کرپشن کے کوئی شواہد دکھائے نہ ہی میں نے انہیں اس بنیاد پر مستعفیٰ ہونے پر مجبور کیا۔”
عمران خان نے اب اپنے شکست خوردہ بیانیے کو ایک نیا رخ دینے کے لیے جنرل عاصم منیر کے ساتھ اپنے معاملات کو ایک ذاتی عناد کا رنگ دینے کی کوشش کی ہے تاکہ وہ یہ تاثر دے سکیں کہ ان کے ساتھ جو کچھ بھی ہو رہا ہے وہ جنرل عاصم منیر کے ذاتی بغض کی وجہ سے ہے جبکہ چیف آف آرمی سٹاف بیشتر مرتبہ یہ بات واضح کر چکے ہیں کہ ان کا جھکاؤ کسی سیاسی جماعت کی طرف نہیں ہے۔
خان صاحب سے چند اہم سوالات تو یہ بنتے ہیں؟
اگر ٹیلی گراف نے یہ غلط خبر چھاپی ہے تو خان صاحب ذرا ہمت کر کے ان کو Sue کیوں نہیں کرتے؟
اور اگر یہ وجہ نہیں تھی تو عمران خان نے جنرل عاصم منیر کو بطور ڈی جی آئی ایس آئی ان کی نوکری کے 8 ماہ بعد ہی اتوار کے روز کیوں بر طرف کیا؟
اور اگر کرپشن مسئلہ نہیں تھا تو پھر فرح گوگی کو کیوں بھگوایا۔ اس کو واپس بلوا کر قانونی کاروائی میں رکاوٹ بننے سے بچتے کیوں نہیں ہیں؟
خان صاحب صرف یہ چاہتے ہیں کہ کسی طرح سیاسی فائدہ حاصل کرنے کے لیے اپنے فساد کو آرمی چیف کے ساتھ ایک ذاتی عناد اور بغض کا رنگ دیں۔ مقصد صرف ایک ہے کہ کسی طرح لوگوں کی توجہ اپنے فسادات سے ہٹوا کر آرمی چیف کی ذات تک مبذول کروا دیں۔
Addressed the Legislative Assembly of Azad Jammu & Kashmir. Reiterated Pakistan’s unstinted support to the Kashmir Cause. Underscored that steps like Srinagar G-20 meeting can neither validate the Indian occupation nor dampen the spirit of Kashmiri people. #KashmiriVoicesMatter
سپریم کورٹ کے باہر کھڑی انصاف کے دروازے پر دستک دیتی لاہور کی کامریڈ شاہدہ جبین 1967 سے لیکر آج دن تک چٹان کی طرح پیپلزپارٹی سے جڑی ہوئی ہے نہ صرف انہوں نے ضیاء دور میں صعوبتیں اور شاہی قلعہ کی اذیتیں برداشت کیں بلکہ اپنے بھائی کی لاش تک اٹھائی ضیاء مردود کے ہاتھوں ، مشکلات دیکھیں بچوں کی تعلیم مستقبل داؤ پر لگایا وہ زندگی نہ جی سکیں جو متوسط طبقے کے لوگ جینا پسند کرتے ہیں
دوسری طرف وہ طبقہ کھڑا ہے جو اس پارٹی سے مفادات حاصل کرتا ہے اور مشکل وقت میں پارٹی کے ساتھ نہ صرف نمک حرامی کرتا ہے بلکہ پارٹی مخالفین کیمپ کا ہراول دستے میں شمار دکھائی دیتا ہے
In my father’s last letter to me he quoted Tennyson:
“Ah, what shall I be at 50 if I find the world so bitter at 25.”
He had then turned 50 and I was 25.
He asked me never to be bitter.
I have honoured my father’s dying wish.
#BenazirBhutto
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری تین روزہ دورے پر آزاد جموں و کشمیر پہنچ گئے
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا مظفرآباد میں پاکستان پیپلزپارٹی کے اراکین قانون ساز اسمبلی نے استقبال کیا
ایک ایسے وقت میں جب ہندوستان جی ٹوئنٹی کا اجلاس مقبوضہ کشمیر میں کروارہا ہے، مجھے آزاد کشمیر اسمبلی سے خطاب کی دعوت دی گئی ہے، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پیپلزپارٹی آزاد جموں و کشمیر نے مجھے ضلع باغ میں احتجاجی جلسے کی بھی دعوت دی ہے، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری
جو یہ سمجھتے ہیں کہ ایک کانفرنس کا انعقاد کرکے وہ مقبوضہ کشمیر کی آواز کو دباسکتے ہیں، ہم ان کو غلط ثابت کریں گے، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری
اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ہندوستان کی جانب سے یہ ممکن نہیں کہ وہ دنیا میں کوئی اہم کردار ادا کرسکے، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
Chairman PPP & Foreign Minister @BBhuttoZardari arrives in Kashmir to protest against India’s violation of international laws and UN resolutions
Read More: https://t.co/DogxKAW3rw
A delegation of refugees from Occupied Kashmir called on Foreign Minister @BBhuttoZardari in Muzaffarabad
#KashmiriVoicesMatter
Read More: https://t.co/VRZdZDhkB6
Del of refugees from #IIOJK called on FM @BBhuttoZardari in #AJK.
➖Briefed on Indian brutalities in #IIOJK
➖Discussed circumstances of their arrival in AJK because of Indian repression
➖Expressed reservations on holding of G20 WG meeting in #IIOJK#KashmirisVoicesMatter