تازہ ترین.:
اسلام آباد میں موجود 60 ہزار اہلکار چار چار ہوکر ٹولیوں کی شکل میں سارا سارا دن منگ پتہ اور لُڈو کھیلتے رہتے ہیں. عوام کے ٹیکس کا پیسہ ختم شُد، اس سب کا ذمہ دار سہیل آفریدی ہے. خریدہ فاروقی
کیسی قسمت ہے کہ ہمارے وزیراعظم کو یو این خطاب میں دہشتگردی کے چیلنجز، مسئلہ کشمیر، مسئلہ فلسطین، حوثیوں کے سعودی عرب پر حملے، ایران جنگ، انڈس واٹر مسائل، لبنان، شام میں جاری کشیدگی، افغان مسائل اور بی ایل اے جیسے معاملات پر بات کرنا پڑی جبکہ بنگلہ دیشی وزیراعظم کے خطاب میں اپنی عوام کی سوشل پروٹیکشن کے لیے یونیورسل کارڈ دینے کا اعلان کیا گیا، انہوں نے ویمن ایمپاورمنٹ، آرٹیفیشل انٹیلیجنس، کلائیمیٹ چینج، تعلیم، ٹیکنالوجی اور روہنگیاء بحران پر بھی بات کی، اب یہ ترجیحات ہیں یا مجبوریاں، دیکھ کر دل ضرور دکھی ہوتا ہے۔۔۔
#UNGA