ہماری بہادر جیالی بہن صبا حیدر ICU میں وینٹی لیٹر پر ہیں۔ تمام دوستوں اور جیالوں سے ان کی جلد صحت یابی کے لیے خصوصی دعا کی اپیل ہے۔
اے اللہ! صبا حیدر کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرما۔ آمین۔
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
یشک اولاد کا دکھ بہت بڑا دکھ ہے میڈم شیری رحمان کی اکلوتی بیٹی ماروی ملک کا انتقال ہوگیا ہے یہ خبر سن کر دل جیسے پھٹ رہا ہے اللہ پاک میڈم @sherryrehman کو صبر عطا کرے 💔😭