مندر پر افسوس آپکا ٹھیک ہے مگر ہر گھر اور گاڑی میں ہندووں کی فلمیں اور گانے جب چلتے ہیں اس وقت آپ کی مسلمانیت کدهر چلی جاتی ہے؟
دن بخیر زندگی
السلام وعلیکم
مسکراتی سدا حیات رھے 😊 آمین
#اسیر
چاند تارے بھی ان ﷺ کے قدموں میں
روز آتے ہیں _______ روشنی کے لئے !
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
الصلوٰۃُ والسلامُ علیکَ یا محبوب رب العالمین ﷺ🤲
#محبت_کے_راستے