Pakistan under dictatorship of Asim Munir:
23% extreme poverty
168th on Human Development
25–26 million children out of school
#1 on the Terrorism Index
While India and Bangladesh moved forward, Pakistan under military dominance went backwards.
These are not accidents. These are the results of a system that prioritizes power over people.
#ReleaseImranKhan
"ڈالرز لے کر پہلے صاحبِ اقتدار نے جہادی بنائے، جبکہ دوسرے ڈکٹیٹر نے ڈالر لے کر انہیں مارنا شروع کر دیا۔"عمران خان کا پرانا ویڈیو بیان وائرل
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
پنجرے میں بند کیا ہوا تھا ایمان مزاری اور ہادی علی کو، ہمیں دور سے دیکھنے کی اجازت دی گئی، یہ کیا کُت خانہ مچایا ہوا ہے اس ملک میں، یہ کوئی ریاست ہے؟ شیریں مزاری
سپیکر اصل میں سسٹم کو ایکسپوز کر رہا تھا۔ سپیکر نے کور کمانڈر کو امن جرگہ میں بلایا۔ کور کمانڈر نے راہ فرار اختیار کی۔ کیونکہ امن جرگہ میں دہشت گردی پر آ کر جواب دینا پڑنا تھا۔ سپیکر سے اس بات پر بہت زیادہ تکلیف تھی۔
ضلع خیبر کے سینئر نائب صدر صاحب اللہ آفریدی کے گھر چھاپہ،انکے چچا اور کزن کو گرفتار کر لیا گیا۔
عوام کو تو بتایا گیا تھا گورنر راج دہشتگردی کی وجہ سے لگایا ہے۔
“ڈالروں کی پوجا کرنی ہے، کرو؛ امریکہ کی غلامی کرنی ہے، کرو، مگر میرے لوگوں کی جانوں سے مت کھیلو! نفرتیں مت پھیلاؤ، لوگوں پر ظلم مت کرو۔ ہمارے پشتونوں کی زندگیوں کو ڈالروں کے عوض مت بیچو!”
مراد سعید
#Pakistan#Pashtun@MuradSaeedPTI
بلی تھیلے سے باہر!
شاکر اعوان
@ShakirAwan88
دہشت گردی آئی نہیں دہشت گرد لائے گئے۔ عوامی حکومت کو ناجائز طور پر گرانے اور عوامی نمائندوں کے جبری اغواء کے بعد اصل عزائم سامنے آرہے ہیں۔
باڑہ میں ہونے والا سانحہ Mineral Massacre ہے۔
یہ پہلا موقع ہے کہ ایک صوبے کا وزیراعلی اور سپیکر کو اغوا کرلیا گیا ہے
ماضی میں ن لیگ پیپلزپارٹی کی فسطائیت کا شکار ہونے والے سینئر راہنما بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کی پشاور میں گفتگو
18 لاکھ لوگ ملک سے چلے گئے مگر محدود سوچ والے عاصم منیر کے خیال میں تو یہ ملک کے لئے فائدہ مند چیز ہے کہ پڑھے لکھے، ہنرمند اور باصلاحیت لوگ ملک سے باہر چلے جائیں، لیکن اصل میں یہ ملک کے لئے انتہائی پریشانی کی بات ہے کیونکہ پڑھے لکھے باصلاحیت لوگ تیار کرنے کے لئے قومیں بہت محنت کرتی ہیں
#ReleaseImranKhan #PakistanUnderCrisis
"یہ جو دہشتگردی ہے، اس کے پیچھے وردی ہے"
چند سال پہلےمریم نواز کی تقریر کے دوران یہ نعرہ گونجتا تھا
اب یہ دوسروں پر غداری، دہشتگردی کے فتوے بانٹتی ہیں
ویسے اس حکومت نےتو مجھ پر بھی دہشتگردی کا مقدمہ بنا رکھا ہے ایک ایسے شہر میں، جہاں میں موجود ہی نہ تھی