خواجہ سعد رفیق صاحب نے بلاول بھٹو کو آئنہ دکھا دیا ،
بات وہ کریں جو دنیا تسلیم کرے ،
کراچی جیسے بلدیاتی الیکشن کی واردات کا سسٹم اگر پنجاب میں لاگو کرنے کی خواہش ہے تو براے مہربانی ، آپ چپ ہی رہیں ۔
ورنہ خالد مقبول صدیقی امیر جماعت اسلامی سے پوچھ لیں کراچی کے بلدیاتی الیکشن کا جواب
“بڑے سے بڑا ہتھیار اس ملک میں بن کاتا ہے، محل بن جاتا ہے، MNA,MPAs،کسٹم، پولیس و دیگر افسران کیلئے اربوں روپے کی گاڑیاں منگوا لی جاتی ہیں، مگر آپ ‘پانی’ کی لائن نہیں بدلیں گے کیونکہ اس سے عام آدمی کو فائدہ ہوگا، جو حکمرانوں کی “PlayBook”میں موجود ہی نہیں۔ “
سابق ایڈمنسٹریٹر #کراچی فہیم ازمان
عوام کے ٹیکس کا پیسہ جب عوام پر خرچ ہونے کے بجاے ان غیر ضروری معاملات پر خرچ ہوں تو کیوں عوام کورٹ نہ جاکر مطالبہ کرے کہ ان معاملات کو fix کیا جائے؟
آج مجھے آپ سب سے مدد چاہئے!
یہ ویڈیو بڑی محنت سے تیار کی ہے۔
میری گزارش کہ آپ سب یہ ویڈیو ڈاونلوڈ کرکے اپنے ہر واٹسیپ گروپ، اپنے فیسبک، اپنے ٹک ٹاک ہر جگہ لگائیں!
پاکستان کے خلاف سب شئیر ہوتا ہے لیکن پاکستان کی اصلی کہانی کوئی نہیں بتاتا
اپنے مستقبل کو قیمتی مہارتوں کے ساتھ مضبوط بنائیں!
بنو قابل اسکل ڈیولپمنٹ پروگرام کے تحت الخدمت اسکل ڈیولپمنٹ سینٹر 6 ماہ کے پروفیشنل کورسز پیش کر رہا ہے، جن میں جنرل الیکٹریشن اور موبائل ریپیئرنگ شامل ہیں۔
آج ہی شامل ہوں۔
#AlkhidmatKarachi#banoqabil#SkillChallenge
قربانی صرف عبادت نہیں، خدمتِ انسانیت بھی ہے۔
اس عیدالاضحیٰ، اپنی قربانی کے ذریعے مستحق خاندانوں کی خوشیوں میں حصہ ڈالیں۔
گائے فی حصہ: 25,000
بکرا/دنبہ: 60,000
الخدمت کے ساتھ قربانی عطیہ کریں:
https://t.co/FbDf5UHcEe
#Qurbani2026#Alkhidmat#EidUlAdha#ServeHumanity
Honoring the hands that build our world.
On International Labour Day, we pay tribute to the dedication, strength, and hard work of every worker.
Alkhidmat stands in solidarity with every laborer whose sweat shapes our society and whose resilience inspires us all.
#labourday
یہاں پاکستان کی ترقی کا ذکر ہو وہاں پر پاکستانی ایسی پوسٹوں کو بالکل سپورٹ نہیں کرتے پتہ نہیں یہ پاکستان کے ساتھ کیوں دشمنی کرتے ہیں اگر یہی سیٹلائٹ انڈیا میں چھوڑی جاتی ہے تو پورا انڈیا اپنے ملک کو سپورٹ کرتا ہے
پاکستان ہمیشہ پائندہ باد 🇵🇰
This Eid-ul-Adha, make your Qurbani a source of hope for deserving families.
Give with Alkhidmat & help deliver meat to those in need.
Goat: 60,000 | Cow: 175,000 | Share: 25,000
Donate Now | UBL Ameen A/C: 0493-315926705
#Alkhidmat#Qurbani2026#EidUlAdha#DonateNow
لیوی اور ناجائز ٹیکس ختم کرنے کی بجائے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ متوسط اور غریب طبقے کو توڑ کر رکھ دے گا اور ساتھ ہی صنعتوں اور کاروبار کو برباد کرے گا۔ انتہائی مہنگی بجلی اور گیس نے پہلے ہی ہر چیز کی قیمت میں آگ لگائی ہوئی ہے اس پر مزید ہتھوڑے چلائے جارہے ہیں جو ناقابل قبول ہیں۔
حکومت فوری طور پر پٹرولیم لیوی کا خاتمہ کرے اور قیمتوں میں اضافہ واپس لے۔
قربانی صرف عبادت نہیں، خدمتِ انسانیت بھی ہے۔ 🐄✨
اس عیدالاضحیٰ مستحق خاندانوں کی خوشیوں میں شریک بنیں۔گائے فی حصہ: 25,000
مکمل گائے: 175,000
بکرا/دنبہ: 60,000الخدمت کے ساتھ قربانی عطیہ کریں:
https://t.co/y0FSUIvJr6 #Alkhidmat#EidUlAdha#ServeHumanity