گوادر، پسنی، اور میانوالی کے دلخراش واقعات پر 9 مئی کے مکروہ چہرے اور راء کے ایجنٹ ایک زبان بول رہے ہیں۔ شہداء کی قربانیوں کا مذاق اڑانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں
صدر نے صرف انا کی تسکین کیلیے الیکشن کی تاریخ بدلوائی ہے۔جس قوم کے اعلیٰٖ منصب پہ بیٹھے لوگوں کی اتنی چھوٹی سوچ ہو تو ایسے حالات پہ تعجب نہیں ہونا چاہیے
رانا ثناءاللہ خان
اس آئین شکن کے گلے میں کب پٹہ ڈالا جائے گا؟آج سپریم کورٹ نے صدر دندان ساز کو واضح طور پر کہا کہ آئین توڑ کر غداری کی گئی،قاسم سوری نے بھی یہی غداری کی ہے اس کو بھی فوری طور پر گرفتار کیا جائے.
نیتن یاہو، تم کچھ غزہ میں کر رہے ہو، اس کا بائبل یا تورات سے کوئی تعلق نہیں! اسے نہ بائبل، نہ تورات، نہ زبور اور نہ ہی قرآن قبول کرتا ہے۔ رجب طیب ایردوان
🔴 اسماعیل ہنیہ نے کہا کہ آپ کی حمایت دراصل بیت المقدس کی حمایت ہے۔
اب پاکستان کو بھی چاہئے کہ فلسطین کی امیدوں پر پورا اتریں اگر آپ اس پیغام کیساتھ متفق ہیں تو ریٹویٹ کرکے اس پیغام کو پھیلائیں۔
سانحہ 9 مئی کا یہ کتا چھپتا پھر رہا ہے اس کے گلے میں کب پٹہ ڈالا جائے گا؟اس کی 10 ٹیلی فون کالز ریکارڈ کی گئی تھیں جس میں لوگوں کو فوجی تنصیبات پر حملوں کے لیے اُکسا رہا تھا اور جلاؤ گھیراؤ کی ہدایت کر رہا تھا ایسے کتوں کو لٹکانا بہت ضروری ہے.
ہم نقشے پر اسرائیل نام کے کسی ملک کو تسلیم نہیں کرتے۔
تاریخ کی کتابوں میں یہ فلسطین ہے، موجودہ بھی یہ فلسطین ہے اور ہمیشہ فلسطین رہے گا۔
کم جونگ ان ، صدر شمالی کوریا