@muqadasawann سٹوری بڑی انٹر سٹنگ ھے اسلحہ کا لائسنس بھی ھے وکیل صاحب ہیں بار کا کارڈ بھی ھے پڑھے لکھے قانون دان ھیں بڑی آسانی سے لاکھ روپیہ جیب سے نکال کر دے دیا ھے سمجھ سے بالا تر ھے
@muqadasawann بات سمجھ سے باہر ھے اسلحہ ھے لائسنس بھی ھے وکیل صاحب ھیں وجہ بھی کوئی نہیں ھے لاکھ روپیہ اسانی سے دے دیا ھے کہانی سمجھ سے بالا تر ھے سٹوری انٹرسٹنگ ھے۔