صبح سے اس شخص کے بارے میں بڑے بڑے اکاؤنٹ سے نیگیٹیو کمنٹ پڑھ رہی ہوں۔اس شخص کا قصوریہ ہے کہ ایک غریب گھرانے سے انپڑھ بندہ ان امیروں کےساتھ آن کھڑا ہوا ہے جوغریبوں کو حقارت کی نظر سے دیکھتے ہیں۔وہ اب یہ برداشت نہیں کرپارہے کہ یہ کیسے ہمارے ساتھ کھڑاہوگیااور بہانہ اسکی شادی مل گیا
وطن سے محبت کا اظہار کرنے والے ہر پاکستانی کی عزت ہونی چاہیے۔ مسٹر پتلُو کے ساتھ پیش آنے والے واقعے پر منصفانہ تحقیقات اور باوقار رویے کا مطالبہ کرتے ہیں۔
#JusticeForMrPatlu
The end of an Era 💔
حلف اُٹھانے کے بعد سرکاری پروٹوکول لینے سے معذرت کی ،
بُلٹ پروف گاڑی رکھنے سے معذرت کی ،
اپنی ماہانہ تخواہ لینے سے معذرت کی ،
تقریباً 32 ہزار Square Feet آبائی زمین ملک کے لیے وقف کر دی ،
مدت ملازمت پوری ہونے پہ Farewell سے معذرت کر دی تاکہ قوم کے پیسے ضائع نہ ہوں۔
آپ جیسا اصول پسند انسان شائد ہی اب آئے اِس عہدے پہ۔۔۔
26 اکتوبر کے بعد بھی قاضی صاحب کہی نہیں جائیگا عوام کی اکثریت قاضی صاحب کو ہی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس کے طور پر دیکھنا چاہتے ہیں قاضی صاحب اس ملک کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں قاضی صاحب نے چیف جسٹس بننے کے بعد سپریم کورٹ سے کرپشن ختم کر دی انشااللہ قاضی صاحب بڑی عدالت کا چیف جسٹس بنے گا جو سپریم کورٹ سے بھی بڑی عدالت ہوگی
آج یہ ویڈیو پاکستانی سوشل میڈیا پر سب سے وائرل ویڈیو ہونی چاہئے 🔥🔥
ڈاکٹر اسرار کی بات آج 30 سال بعد پاکستانی قوم بالآخر تسلیم کر چکی ہے کہ عمران خان بیرونی لابیوں کا ہی ٹاوٹ ہے۔
عام شہریوں کا تحریک انصاف کی حالیہ حرکتوں پر غم و غصہ دیکھیں۔
انکے اپنے ووٹر انکو گالیاں دے رہے