سی ایم ایچ ہسپتال کی کبھی آپ نے شکایت نہیں سنی ہوگی، کیونکہ فوج کے سپاہی سے جنرل تک سی ایم ایچ سے اپنا علاج کرواتے ہیں
یہ قانون بنائیں کہ حکومت سے تنخواہ مراعات لینے والوں اور ان کے اہلخانہ کا علاج سرکاری ہسپتال میں ہوگا اور بچے سرکاری سکولز جائیں گے، تو دنوں میں ہسپتال اور اسکول عالمی معیار کے ہوجائیں گے۔ سینیٹر پرویز رشید
نام اسفند یار
ولدیت ولی خان
قد 5 فٹ 11 انچ
پتہ محلہ اسلام پورہ نزد پانی والی ٹنکی چارسدہ
شناختی علامت بائیں گال پر تِل
پیشہ پاک فوج میں لیفٹیننٹ کرنل
اس شخص نے غیرت کے عظیم رتبہ پر فائز ہوتے ہوئے اپنی اہلیہ کی حرمت پر اپنی وردی قربان کردی ہے
اسفند یار آپکی راتی کوئی نہیں جمیا
سرحد یونیورسٹی واقعہ:
جدون گروپ کے غنڈے جب فوجی افسر پر تشدد اور اسکی بیوی کو دھکے مار رہے تھے اس وقت جب فائر کی آواز آئی تو یونیورسٹی کی لڑکیاں خوشی منا رہی ہیں کہ بہت اچھا ہوا کیونکہ جدون اور اس کے غنڈوں نے یونیورسٹی کو یرغمال بنایا ہوا تھا۔ اور جدون خود یونیورسٹی کی لڑکیوں کو حراساں کرتا تھا اور بدمعاشی اور لڑائی کے لیے اپنے ساتھ غنڈے یوتھیو کا ایک گروپ بھی رکھتا تھا ۔
ایک فوجی افسر اپنی اہلیہ کی عزت اور حفاظت کے لیے چند غنڈوں کے سامنے ڈٹ کر کھڑا ہو جاتا ہے—یہی ہے غیرت، حوصلہ اور فرض کی اصل مثال
اپ کس کے ساتھ ہیں اپشن تصویر میں موجود ہیں