Then why are 100% arrears still withheld?"
جب پاکستان اسٹیل نے 100٪ واجبات ادا کر دیے ہیں
تو پھر 100٪ بقایا جات اب تک کیوں روکے گئے ہیں؟
"It’s our right — Restore Matching Grant immediately!"
*یہ ہمارا حق ہے — میچنگ گرانٹ فوری طور پر بحال کرو!*
ہمارے زیادہ تر ای او بی ائی EOBI پینشنرز کی یہ حالت ہو چکی ہے
لیکن ہمارے ان بزرگوں کا خیال نہ حکومت وقت کو ہےاور نہ محکمہ
ای او بی ائی کو ہے یہ ای او بی ائی پینشنرز بیمار ہیں معذور ہیں لاچار ہیں بے یار و مددگار ہیں
ای او بی ائی ان پینشنرز کی حالت زار پر رحم کریں 10,000 پینشن
خوشحال ادارے کے غریب پینشنرز , مہنگائی کے دور میں بھی Eobi# کے پینشنر کی پینشن 10 ہزار روپے سے بھی اوپر نہیں ہے , جب کہ جب کہ ملازمین کے کٹوتی سے سارا فنڈ Eobi ادارے اپنے بزنس کے لیے استعمال کر رہا ہے ,پینشنرز کی پینشن بڑھانے میں ان کو موت اتا ہے
@CMShehbaz@EOBIPakistan
پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر جناب مسرور احسن صاحب کی سینیٹ کے اجلاس میں #EOBI سوشل پینشن کے حوالے سے خصوصی خطاب اور کہا یہ ذوالفقار علی بھٹو نے ادارہ بنایا تھا لیکن ان کی پینشن ابھی بھی 10000 سے نہیں بڑھ سکی نہ ہی کا بجٹ میں
#EOBI#BBhuttoZardari@AseefaBZ
@mukhtar_soomro@EobiEpwa Great Poster EPWA❤️ Mateen Bhai 💕 stay safe and be happy always with love and happiness.
Honestly, I adore you and 40 years of friendship...
Im super proud of you and although it has been a tough year.
ایک مزدور اپنے جوانی میں 26 سے 40 سال Eobi# کو کونٹریبیوشن دیتا ہے لیکن 60 سال یا 55 سال کے بعد پینشن کے لیے مہینوں تک انتظار کرنا پڑتا ہے Eobi/Bank کے انتظامیہ کو اس کا فوری نوٹس لینا چاہیے اور اس الیکٹرانک کے دور میں مزدور کی پینشن کی اپروول میں لیٹ نہ کی جائے
#Eobi
2021 سے نیشنل ریفائنری لمیٹڈ کے ملازمین فارمولا پینشن حاصل کرنے کی لگا تار کوشش میں مصروف ہیں
مگر EOBI کورنگی ریجن ھیڈ نے ابھی تک ریوائس کے کام کا آغاز بھی نہیں کیا۔
Critical analysis of @ShamsudduhaZuby on the statement of #ECC regarding Eobi Pension dues, He suggested the chairman of #EOBI to restore matching grant and to pay Eobi Employee s facilities from Govt fund in order to reduce burden on pensioners fund
https://t.co/EkfjNBHScB