دہائیوں سے مکمل کنٹریبیوشن جمع کروارہے ہیں۔دس سالوں میں کروڑوں روپے کی ادائیگی ہوچکی ہیں زیرو بقایا جات ہیں مگر پنشنروں کو فارمولے کے مطابق پنشن نہیں ادا کی جارہی ہے نیشنل ریفائنری کے مثال موجود10 سال سے انتظار ہے
@naheedsd_shah@eobiofficial@EobiEpwa#Eobi@JawadSohrab
ہمارے زیادہ تر ای او بی ائی EOBI پینشنرز کی یہ حالت ہو چکی ہے
لیکن ہمارے ان بزرگوں کا خیال نہ حکومت وقت کو ہےاور نہ محکمہ
ای او بی ائی کو ہے یہ ای او بی ائی پینشنرز بیمار ہیں معذور ہیں لاچار ہیں بے یار و مددگار ہیں
ای او بی ائی ان پینشنرز کی حالت زار پر رحم کریں 10,000 پینشن
ہمارے زیادہ تر ای او بی ائی EOBI پینشنرز کی یہ حالت ہو چکی ہے
لیکن ہمارے ان بزرگوں کا خیال نہ حکومت وقت کو ہےاور نہ محکمہ
ای او بی ائی کو ہے یہ ای او بی ائی پینشنرز بیمار ہیں معذور ہیں لاچار ہیں بے یار و مددگار ہیں
ای او بی ائی ان پینشنرز کی حالت زار پر رحم کریں 10,000 پینشن
@BBhuttoZardari مزدور تو ابھی تک ای او بی ائی Eobi سے پینشن 10 ہزار روپیہ ماہانہ لے رہے ہیں لیکن گورنمنٹ کی ملازمین کی پینشن تو لاکھوں روپے میں ہے ! ہم کیسے سمجھیں پی پی مزدور کی پارٹی ہے😌
#Eobi
As human rights defenders across the world mark #HumanRightsDay, HRCP urges the state to protect the rights of vulnerable pensioners and the elderly. An estimated 500,000 @EOBIPakistan pensioners reportedly receive a meagre PKR 10,000 a month—barely a third of the minimum wage. Amid constant inflation, this is nowhere near enough to subsist on. The government must not only increase pension levels in line with the cost of living, but also expand the coverage of pension schemes and ensure that these are gender-responsive and extended to informal workers.
@BBhuttoZardari جھوٹے منشور پیش کرنے کا وقت آگیا ۔سرکاری ملازمین کی تنخواہ ڈبل کریںگے ۔ لیکن سندھ میں امن مال بحال نہیں کریں گے , مزدور کی تنخواہ ڈبل نہیں کریں گے نہیں مزدور کی پینشن 10 ہزار سے اگے بڑھائیں گے اور نہ ہی ان کو میڈیکل سہولت دیں گے
#Eobi#EobiPensioners@EobiEpwa@sherryrehman