Listen to a US perspective on why the vote of confidence against @ImranKhanPTI succeeded. Clear statement that one of the reasons was independent foreign policy being pursued by Imran Khan #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
A message from my dad @DrKhalidSaleem3 for Nawaz Sharif. Well done to @ARYNEWSOFFICIAL for always standing by the side of truth even in the face of adversity.
The foreign language I’m speaking is also the same one ur tweeting me in. The foreign country I live in is the same one where ur corrupt leader & co have bought their flats. This is the same country your Ganja has planned his conspiracies which is why the government is imported.
تحریک انصاف کے کارکنوں پر مختلف شہروں میں آپریشن شروع ہو گیا ہے، فیصل آباد ، لاہور، ملتان ، سیالکوٹ اور جہلم سمیت دیگر شہروں میں کارکنوں اور لیڈرشپ پر چھاپوں کی اطلاعات ہیں حکومت سیاسی خودکشی کر رہی ہے ظلم کا یہ دور ختم ہونے کو ہے ڈٹے رہو! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
یاسمین راشد نے جب کویڈ آیا تو بہترین پرفارم کیا اور اپنی قوم کو بدترین جانی نقصان سے بچایا اس عورت کو انعام دینے کی بجائے آج ریاست نے اسکو ذلیل کردیا۔ بیچاری زمین پر بے بس بیٹھی تھی اور پولیس اسکے گھر کی تلاشی لے رہی تھی👇
تحریک انصاف کے کارکنوں پر مختلف شہروں میں آپریشن شروع ہو گیا ہے، فیصل آباد ، لاہور، ملتان ، سیالکوٹ اور جہلم سمیت دیگر شہروں میں کارکنوں اور لیڈرشپ پر چھاپوں کی اطلاعات ہیں حکومت سیاسی خودکشی کر رہی ہے ظلم کا یہ دور ختم ہونے کو ہے ڈٹے رہو! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
پولیس کے چار اعلی ترین افسران نے پیغام بھیجا کہ وہ بیرونی غلامی کے خلاف اس جنگ میں خان کے ساتھ کھڑے ہیں اور فوری طور پر مستعفی ہونے کو تیار ہیں۔ کیونکہ وہ کسی غیر قانونی حکم کو ماننے کو تیار نہیں
خان نے انہیں استعفی دینے سے منع کیا ہے اور قانون کے مطابق کام جاری رکھنے کاکہا ہے
میں اپنے انتظامی تجربے کی بنیاد پر کہہ رہا ہوں کہ اس پکڑ دھکے کے نتیجے میں اگر یہ لانگ مارچ پورے پاکستان کے صرف دو سو مقامات پر دھرنوں میں تبدیل ہوگیا تو پاکستان کے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے پاس اتنی نفری نہیں جو اس صورت حال پر قابو پاسکے۔حکومت ایک اور گڑھے میں گرنے جارہی ہے
PPP, PMLN and JUI Marches against our govt were never stopped nor did we carry out any crackdown on their workers. This is the difference between democrats and kleptocrats.
#حقیقی_آزادی_مارچ
میرے ورکر احسن شریف کے معصوم 13سال کے بیٹے کو اس کی جگہ گرفتار کیا گیا ہے۔کیا میں یا میرے ورکر کوئی اشتہاری ہیں کہ حکومت بد حواس ہوکر انکے بچوں کو اغواء کررہی ہے ۔اور اس معصوم سے ملنے نہیں دے رہے
اور سکیورٹی انچارج کہتا ہے خود حاضر ہو جاؤ بچے کو بھیج دیں گے