یہ تاریخ ہے ن لیگ کی
آج لاہور کی سڑکوں پر جو ہوا، وہ صرف دو خواتین کی تذلیل نہیں، بلکہ اس پورے معاشرے کے اجتماعی ضمیر کا جنازہ ہے۔ یہ ہماری زندگی، ہمارے ایمان اور ہماری غیرت پر ایک ایسا کاری زخم ہے جس سے صدیوں تک خون بہتا رہے گا۔ ایک ایسا ملزم جس کی ڈوریاں طاقت کے ایوانوں سے ملتی ہوں، کیا اسے انصاف کے کٹہرے میں لانا اتنا ناممکن ہو گیا ہے؟ کیا قانون نے ہتھکڑیاں لگانے کے بجائے چوڑیاں پہن لی ہیں؟ یا مریم نواز صاحبہ، آپ کی خواتین کے لیے بنائی گئی وہ "ریڈ لائن" آپ کے اپنے ہی خاندان کے لیے بے اثر ہو جاتی ہے؟ یاد رکھیے، جب حکمرانوں کی زبانوں پر پہرے لگ جائیں، جب وزیر کا رشتہ دار قانون سے بالاتر ہو جائے، تو سمجھ لیجیے کہ ہم ایک ایسی قبر میں زندہ دفن ہو چکے ہیں جہاں انسانیت دم توڑ چکی ہے۔
ثمینہ پاشا نے تتے توے پر بٹھا دیا اقرار الحسن کو 🔥
پارٹی ایک ہی ہے …ثمینہ پاشا 🔥
شاہدآفریدی، قاسم علی شاہ, شیر افضل مروت ، جواد احمد سے نا ہو پایا تو بیٹا تم سے بھی نے ہو پائے گا😂😂
میرا ٹکٹ اسحاق ڈار نے 75 کروڑ میں فروخت کیا اور یہ پیسے اسحاق ڈار کے بیٹے علی ڈار نے لندن میں پونڈز کی شکل میں لئے۔
مسلم لیگ ن کے ٹکٹ ہولڈر کی گفتگو۔۔۔۔
پٹواریوں انجوائے 😅
عمران خان کو کروڑوں پاکستانی اور بیرونی ممالک ان کی جدوجہد، لیڈر شپ اور 1992 کے ورلڈ کپ سمیت مختلف حوالوں سے پہچانتے ہیں۔
نام دبائے جا سکتے ہیں، تصویریں چھپائی جا سکتی ہیں، مگر تاریخ کو مٹایا نہیں جا سکتا۔
#ReleaseImranKhan
"غزہ میں شہید ہونے والی ننھی بچی کے اپنے والد سے آخری الفاظ:
'ابو! میں حوضِ کوثر دیکھ رہی ہوں، اور دو محلوں جیسے بہت بڑے، عظیم گھر بھی دیکھ رہی ہوں۔'"💔
عمران خان صاحب کی پچھلے سال “Surplus Budget” کے حوالے سے دی گئی ہدایات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا اس سال بجٹ میں “سرپلس” نہ دینے کا اعلان
”وفاقی حکومت کیلئے کوئی گرانٹ نہیں ہو گی، 48ارب روپے خسارے کا بجٹ پیش ہو گا، خسارہ بھی صوبائی حکومت قرض سے نہیں اپنے فنڈز سے پورا کرے گی“ - وزیراعلی خیبرپختونخوا @SohailAfridiISF
@PromoBoostX Kse ki bhi na suno mam aur na in logo pr itebar kro ye sary matlbi hai me ny engagement ki hai wrna me zarur shadi apse krta bcz I have no interest in your property only I believe in loyalty
اگر اپ نے کشمیر میں 12 محاجرین کی سیٹیں رکھنی ہی رکھنی ہیں تو خیبرپختونخوا کے لاکھوں لوگ کراچی اور سندھ میں ہیں وہاں خیبرپختونخوا کی سیٹیں کیوں نہیں رکھتے ؟ پنجاب کے لوگ بلوچستان میں ہیں وہاں پنجاب کی سیٹیں کیوں نہیں رکھتے ؟ سب کو پتہ ہے کہ آپ نے محاجرین کی 12 سیٹیں دھاندلی کے لیے رکھی ہوئی ہیں ۔
صدیق جان
ہم نے لانگ مارچ کا پہلا دن اپنے پلان A کے مطابق کامیابی سے گزارا ہے، ہم غریبوں کی بات کررہے ہیں، ہماری حقوق کی تحریک ضرور پایہ تکمیل تک پہنچے گی،
ہم پر جو غداری کے الزامات لگائے گئے ہیں وہ جلد ان کو واپس لینا پڑیں گے، پہلے گولی میں کھاوں گا، شوکت میر