خان صاحب آپ معیشت کو تو نہیں جانتے تھے اس کا کباڑہ کر دیا - جو کام آپ کا تھا اس میں ہی کچھ کر دیکھاتے ، اچھی بھلی پاکستان کی کرکٹ کا بھی ستیاناس کر دیا -
ایک سیاسی شخص جو پچھلے 6 ماہ سے کہ رہا تھا کہ میری گرفتاری یقینی ہے۔ وہُ ان حالات میں دن دہاڑے 15 کلو ہیرؤن لے کر بڑے سکون سے لاہور لاتے ہؤے پکڑا گیا۔ بھئ واہ۔ کمال کرتے ہو پانڈے جی۔
@GaziAmirGujar@ImranKhanPTI جناب جو ایران جا کر اپنے پاکستان کو ہی دہشت گرد قرار دے آیا ہے وہ بھی نواز اور زرداری ہی ہے.. تلوے چاٹنے میں اور جھوٹ بولنے میں تم لوگوں کا کوئی ثانی نہیں
@fawadchaudhry علیم خان کو نیب نے پہلی مرتبہ اس وقت طلب کیا جب انتخابات کے بعد ان کا نام بطور وزیراعلیٰ پنجاب لیا جا رہا تھا۔ اب جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب کی تبدیلی کے لئے حکومت پر دباؤ بڑھ رہا ہے تو علیم خان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اس گرفتاری کا انصاف سے کوئی تعلق نہیں یہ اندرونی لڑائی ہے۔