یہ ڈنمارک کی پارلیمنٹ ہے۔ سپیکر نے جیسے ہی بتایا کہ ٹرمپ نے فلسطینن والے چارٹر آف پیس پر ڈنمارک کو دعوت دی ہے پوری پارلیمنٹ ہنس پڑی یہ ویڈیو دیکھ کر مجھے عاصم منیر اور شہباز شریف بھی یاد آ گئ اور ہنسی خود بخود نکل گئ��
بھارت کے ملحد شاعر جاوید اختر اور مفتی شمائل ندوی کے درمیان محض عقلی دلائل پر مکمل مناظرہ " کیا خدا ہے "
یہ ضرور دیکھیں اور شیئ�� کریں
مناظرہ قریبا ایک گھنٹے 50 منٹ کا ہے۔ مگر آپ کی توجہ ایک لمحہ کیلئے بھی ہٹنے نہیں دے گا
مفتی صاحب نے ہاتھ پیر باندھ کر رکھ دیئے
دُنیا جانتی ہے کہ جاوید اختر پرلے درجے کا ملحد زندیق ہے۔۔۔پورے ہندوستان سے کسی عاشق رسول کسی پیر کسی فقیر کسی بابے کی جرت نا ہوئی اس سے ڈبیٹ کرنے کی
مدرسے کا طالبعلم گیا اور پھر دنیا نے دیکھا کہ کیسے ملحد کانپا اور سکتے میں چلا گیا
اسلام کی ترجمانی علماء کرتے ہیں عاشق نہیں