آپﷺ نے خطبہ الوداع میں فرمایا:
لوگو! تمہارا رب بھی ایک ہے اور تمہارا باپ (آدمؑ) بھی ایک ہے، خبردار! کسی عربی کوکسی عجمی پر اور کسی عجمی کوکسی عربی پر، کسی گورے کو کسی کالے پر اور کسی کالے کوکسی گورے پر کوئی فضیلت حاصل نہیں ہے، مگر "تقویٰ" کے ساتھ.
مسند احمد 4568
(السلسلة 1164)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کسی نے پوچھا کہ کون سا عمل بہتر ہے؟
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لانا۔
پوچھا گیا کہ پھر اس کے بعد؟
فرمایا کہ اللہ کے راستے میں جہاد کرنا۔
پھر پوچھا گیا کہ پھر اس کے بعد؟
فرمایا کہ حج مبرور۔
(صحیح بخاری،۱۵۱۹)
نبی ﷺ نے فرمایا:
کوئی دن نہیں جس میں الله تعالیٰ عرفہ (9 ذوالحجہ) کے دن سے بڑھ کر بندوں کو آگ سے آزاد فرماتا ہو.. وہ (اپنے بندوں کے) قریب ہوتا ہے اور فرشتوں کے سامنے ان لوگوں کی بناء پر فخر کرتا ہے، اور پوچھتا ہے: یہ لوگ کیا چاہتے ہیں؟
مسلم 3288
(نسائی 3006، 3014؛ ماجہ 3014)
حتمی نتیجے پر پہنچنے سے پہلے ہی افغان سفارتی عملے کو واپس بلانا بلکہ انہیں پلان بے نقاب ہونے پر بھگانا سب ظاہر کر رہا ہے، پاکستان میں موجود کچھ دانشوروں کیلئے بھی ڈوب مرنے کا مقام ہے
آپﷺنے فرمایا:
سب سےبہتر دعا عرفہ والے دن کی دعا ہے اور میں نے اب تک (بطور ذکر) جو کچھ کہا ہے اور مجھ سے پہلے جو دوسرے نبیوں نے کہا ہے ان میں سب سے بہتر دعا یہ ہے:۔
لا إلَهَ إلَّا اللَّهُ وحدَهُ لا شريكَ لَهُ، لَهُ الملكُ
ولَهُ الحمدُ وَهوَ على كلِّ شَيءٍ قديرٌ.
(ترمذی،۳۵۸۵)
بھارت کو کب سے کہہ رہے ہیں کہ مہذب ہمسائے بن کر رہیں لیکن کیا کریں آر ایس ایس کی آئیڈیالوجی آڑے آگئی"۔بھارتی صحافی کے سوال پر خان صاحب کا منہ توڑ جواب
اکیلے خان صاحب نے اندرونی اور بیرونی دونوں طرح کے ملک دشمنوں کے چیخیں نکلوائی ہوئی ہیں۔
قالَ ﷺ:
مسلمان جب بھی کسی پریشانی، بیماری، رنج و ملال، تکلیف، اور غم میں مبتلا ہو جاتا ہے.. یہاں تک کہ اگر اسے کوئی کانٹا بھی چبھ جائے تو الله تعالیٰ اسے اس کے گناہوں کا کفارہ بنا دیتا ہے!
بخاری 5642
(بخاری 5641، 5640؛ مسلم 6565؛ ترمذی 966، 3038؛ مسند احمد 13156؛ مشکوٰۃ 1537)
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
" جس شخص نے سورۃ الکہف کی پہلی دس آیات حفظ کرلیں ، اسے دجال کے فتنے سے محفوظ کرلیا گیا ۔ “
(صحیح مسلم،کتاب قرآن کے فضائل،۱۸۸۳)
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
کوئی اس وقت تک نہیں مرے گا جب تک اپنی روزی پوری نہ کر لے، گو اس میں تاخیر ہو.. لہٰذا الله سے ڈرو، اور روزی کی طلب میں اعتدال کا راستہ اختیار کرو. صرف وہی لو جو حلال ہو، اور جو حرام ہو اسے چھوڑ دو.
ابن ماجہ 2144
میں نے کہیں پڑھا کہ خان صاحب کپ اُٹھا کر وزیراعظم بنے اور مریم صاحبہ گلاس اُٹھا کر بننا چاہتی ہیں بالکل نہیں خان صاحب کپ اُٹھا کر نہیں بلکہ 22 سال محنت کے بعد وزیراعظم بنے ہیں اور اُنکے لیول تک مریم اور بلاول کبھی بھی نہیں پہنچ سکتے۔
ابوہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جب تم میں سے كوئی شخص قربانی كرے تو اس کو چاہیے کہ وہ اپنی قربانی سے کھائے۔
(مسند احمد،۸۷۱۷)
وزیراعظم کی ھر قسم کے مافیا کیخلاف لڑی جانے والی جنگ کو دیکھنے بعد اس نتیجے پر پہنچا ھوں کہ دنیا میں دوسرا سکندر تو پیدا ھوسکتا مگر دوسرا عمران خان نھیں
عمران خان دبئی سےآرہے تھے جب کراچی پہنچے تو ایئرپورٹ پہ پورٹر کو پیسےدینے کے لیےجب پرس نکالا تو اس میں پیسےموجود نہیں تھے عمران خان نے ایم پی اے ثمر علی خان کو پہلے ہی میسج کرکہ آگاہ کیا تھا اسلیےعمران خان کو ریسو کرنے کے لیے عارف علوی اور ثمر علی خان پہلے ہی ائرپورٹ پہ موجود تھے
اکثر مذہبی تنظیمیں دین کے نام پہ صرف دھندہ کرتی ہیں
یعنی دین کا نام استعمال کر کے دنیاوی فائدے حاصل کرتی ہیں
اگر آپ ان پہ تنقید کریں
تو یہ خود پہ تنقید کو مذہب پہ تنقید قرار دیتی ہیں
جان لیں !
ان کی توہین صرف ان کی توہین ہے
دین کا اس سے کوئی واسطہ نہیں ہے
دور دور تک نہیں ہے !!
عبدالله بن مسعود ؓ نے بیان کیا:
الله تعالیٰ نے گدوانے (ٹیٹو) والیوں اور گودنے والیوں پر لعنت بھیجی ہے؛ چہرے کے بال اکھاڑنے والیوں؛ اور حُسن کیلئے آگے کے دانتوں میں کشادگی کرنے والیوں پر لعنت بھیجی ہے، کہ یہ الله کی پیدا کی ہوئی صورت میں تبدیلی کرتی ہیں.
بخاری 4886
(مسلم 5573)
میں کشمیر ووٹ مانگنے نہیں آئی، مجھے خوشی ہے کہ میں نے آزادکشمیر کے چپے چپے کی سیر کرلی، مریم نواز
عوام کے پیسے پر ہر مہنے لندن سیر کو جانے والے آج خان صاحب کی وجہ سے بس کشمیر تک محدود ہو چکے ہیں۔