Congratulations to all the lovers of Ahlybait(ع) on the birth anniversary of our imam, Janasheen e Rasool, Ameer al Momineen, Imam ul Muttaqin, Shair e Khuda, Abu Turab, Imam Ali(ع)
#Imam_Ali_as#جشنِ_مولودِؑ_کعبہ
لاڈلے کی سزا معطل ہوئی ہ�� ختم نہیں ہوئی۔ چیف ج��ٹس کا "گُڈ ٹو سی یو" اور "وشنگ یو گڈ لک" کا پیغام اسلاآباد ہائی کورٹ تک پہنچ گیا۔ فیصلہ آنے سے پہلے ہی سب کو پتہ ہو کہ فیصلہ کیا ہوگا تو یہ نظام عدل کے لئے لمحہ فکریہ ہونا چاہیے ۔ اعلی عدلیہ سے واضح پیغام مل جائے تو ماتحت عدالت یہ نہ کرے تو اور کیا کرے؟
نوازشریف کی سزا یقینی بنانے کے لئے مانیٹرنگ جج لگا تھا، لاڈلے کو بچانے کے لئے خود چیف جسٹس مانیٹرنگ جج بن گئے۔ نظامِ عدل کا یہ کردار تاریخ کے سیاہ باب میں لکھا جائے گا۔ ایک طرف جھکے ترازو اور انصاف کو مجروح کرتا نظام عدل قابلِ قبول نہیں
گھڑی بیچ کھانے والے کے سامنے قانون بے بس ہے۔ چور اور ریاستی دہشت گرد کی سہولت کا��ی ہوگی توملک میں عام آدمی کو انصاف کہاں سے ملے گا
9 مئی ہو، جوڈیشل کمپلیکس پر حملہ ہو، پولیس پر پٹرول بم کی برسات ہو، سب معاف
بس ایک سوال ہے صاحب ناراض نہ ہونا !
یہ ہتھکڑی ہمیشہ محب وطن 🇵🇰 کے ہاتھ میں کیوں پہنائ جاتی ہے وطن لوٹنے والوں تباہ کرنے والوں اور بیچنے والوں کے ہاتھوں میں کب ڈالی جائے گی ؟؟؟
جب کالا کوٹ پہنے ہاتھوں میں ہتھکڑی لگے اپنے ہی مردان کچہری میں جہاں وکالت سیکھی اور پھر پریکٹس بھی کی
9 مئ دہشتگردی کیس ختم ہونے کے بعد کرپشن کے جھوٹے مقدمے میں عدالت میں پیش کیا گیا تو بطور وکیل اپنے وکلاء جن کا میں شکر گزار ��وں مجھے بھی دلائل دینے کا موقع ملا۔ ہتھکڑی لگے ہاتھوں کیساتھ بطور وکیل اپنا کیس لڑا نہ میں نے ہتھکڑی کھولنے کی درخواست کی کیونکہ مجھے خود اپنے لئے درخواست کرنا مناسب نہ لگا اور نہ ہی جج صاحب نے مناسب سمجھا کہ اپنے ہی ہم پیشہ کی ہتھکڑی کم از کم عدالت کے اندر تو کھولنے کا حکم دیتے!
جنہوں نے ہتھکڑی لگائی ان کا مقصد میری تذلیل کرنا تھا لیکن وہ شاید بھول گئے تھے کہ خدا وہ لوگ نہیں خدا اوپر ہے جو سب کا اللّٰہ ہے اور عزت و ذلت اس رب زولجلال کے ہاتھ میں ہے۔ جسے چاہے عزت دے جسے چاہے ذلت۔
یاد رکھنا 👇👇👇
قُلِ اللّٰهُمَّ مٰلِكَ الْمُلْكِ تُؤْتِی الْمُلْكَ مَنْ تَشَآءُ وَ تَنْزِعُ الْمُلْكَ مِمَّنْ تَشَآءُ٘-وَ تُعِزُّ مَنْ تَشَآءُ وَ تُذِلُّ مَنْ تَشَآءُؕ-بِیَدِكَ الْخَیْرُؕ-اِنَّكَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ(26)
ترجمہ: کنزالعرفان
یوں عرض کرو، اے اللہ !مُلک کے مالک! تو جسے چاہتاہے سلطنت عطا فرماتا ہے اور جس سے چاہتا ہے چھین لیتا ہے اور توجسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے ذلت دیتا ہے ،تمام بھلائی تیرے ہی ہاتھ میں ہے، بیشک تو ہر شے پر قدرت رکھنے والاہے۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد پائیندہ باد ! 🇵🇰