سوشل میڈیا کے رجحانات اور گلی محلوں میں عوام کی رائے جانچنے کے بعد میرا خیال ہے کہ میرے اِس پول کے جواب میں 80 فیصد کے قریب افراد کا جواب “عمران خان” ہو گا۔۔۔ دیکھتے ہیں میرا تجزیہ کس حد تک درست ثابت ہوتا ہے۔
آپ کسے پاکستان کا اگلا وزیرِاعظم دیکھنا چاہتے ہیں؟؟
عمران خان @ImranKhanPTI کو حبس بے جا میں رکھنے کے خلاف اور پاکستانی لائرز کے حقوق کے تحفظ کے لیے جلد وکلا کی تحریک کا آغاز کیا جائے گا۔ پچھلے سولہ مہینوں میں پی ڈی ایم جماعتوں نے پاکستان اور عوام پر جو ظلم کیا انہیں بھی اس سب کا جواب دینا ہو گا۔ انشااللّٰہ پاکستان میں قانون کی حکمرانی ہو گی اور انصاف کا بول بالا ہو گا۔ @AzharSiddique@BabarAwanPK
بادشاہ نے وزیر کو حکم دیا کہ ملک بھر سے 10 عدد بیغیرت ترین افراد پکڑ کر لاؤ۔
وزیر واپس آیا تو اس کے ساتھ صرف ایک ہی بندہ تھا،
بادشاہ غصے سے بولا میں نے تمہیں 10 بیغیرت لانے کو کہا تھا
وزیر ادب سے بولا،
حضور یہ اکیلا ہی 10 بیغیرتوں کے برابر ہے🤣🤣🤣💯
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ان تین فسادی اور فتنہ عورتوں کو سب سے پہلے وہ لوگ جنہوں نے انکو فالو کیا ہوا انفالو کریں ، اور انکے اکاؤنٹ کو یا Mute کردیں یا بلاک کردیں نا یہ نظر آئیں گی نا ہمارے بھولے انصافینز انکو جواب دینے کے لیئے تڑپیں گے آپ سب کو یہ کرنا پڑے گا اور اپنی لسٹ میں لازمی دیکھیں کہ انکو کون کون فالو کررہا ہے انکو بھی سمجھائیں یا انکو سیدھا یہ ٹویٹ بھیج دیں تاکہ انکو بات سمجھ آجائیں اور وہ چیک کر کے یہ کام تو کریں
#NoCommentZeroReach کا فائدہ بھی تب ہے جب آپ انکو فالو نا کررہے ہوں شکریہ لازمی یہ میسج سب ریٹویٹ کریں شکریہ ۔
جو قوم سڑک پر نکلنے کے بجائے پنکھے سے لٹک کر خودکشی کو ترجیح دے، اس قوم کے لئے 35،35 روپے پیٹرول ڈیزل بڑھانا کوئی ایشو نہیں،
یہ قیمت 300 روپے فی لیٹر تک جائے گی،
اللہ کرے چار سو روپے لیٹر تک جائے،
ہم لوگ ہیں ہی اسی لائق کہ ہمارے ساتھ اس طرح کیا جائے.
کسی نے بالکل ٹھیک مثال دی ہے۔۔۔!
پاکستان ڈوبتا ہوا "ٹائی ٹینک"ہے۔ اس میں بیٹھا "میڈیا" میوزک بجا رہا ہے۔ "عوام"ڈوب رہی ہے اور "اشرافیہ" کے لیے حفاظتی کشتیاں تیار ہیں۔