🚨اٹلی کی وزیراعظم کا ٹرمپ کو ایک شاندار جواب!
ٹرمپ: ایران نے ایٹمی ہتھیار حاصل کر لیے تو دو منٹ میں اٹلی کو اڑا دے گا۔
میلونی: میرے علم کے مطابق، نو ممالک کے پاس جوہری ہتھیار ہیں، اور صرف ایک نے انہیں استعمال کیا ہے۔ وہ امریکہ ہے۔💥
عاصم منیر مستری بگرام ایئر بیس کو امریکہ کو دلوانے میں ناکام رہا اور ایران میں امریکی مفادات کو آگے بڑھانے میں بھی ناکام رہا۔ اب، صدر زرداری فوج کے موجودہ سیاسی سیٹ اپ میں اپنا کردار مضبوط کرنے کے منصوبوں کے خلاف بیجنگ کی مدد حاصل کرنے کے لیے چین روانہ ہوگئے ہیں۔ اس اقدام نے مستری کو چیک میٹ کیا۔ اب صدر زرداری ثابت کرنا چاہتا ہے کہ وہ چین کے ذریعے ایران پر اثر انداز ہو سکتے ہیں۔
اپ کو لگتا ہوگا کہ یہ ایرانی شاید جنگ سے ہار گئے ہیں یا تھک گئے ہیں لیکن ایسا نہیں ہے جب میں نے ان لوگوں سے پوچھا تو وہ کہتے ہیں ہمیں افسوس ہے کہ جنگ رک گئی ہمیں اسرائیل کو گھٹنوں پہ لانا چاہیے ہم لا سکتے ہیں👊🚨
اگر کسی نے حرمین شرفین کی طرف میلی انکھ سے بھی دیکھا تو ایران اس کی انکھ نکال لے گا ۔ہم ایران مکہ کے لیے اپنی جان دے دیں گے
ایران کے صحافی محمد باقری کا زبردست 👊🔥
انکشاف🚨امریکی فوج میں 17سال سیکریٹ سروس کی خدمات انجام دینے والی آفیسر نے انکشاف کیاکہ ماڈرن ٹام ہاک میزائل کے اوپر کیمرہ نصب ہوتا ہے جو دوران پرواز مکمل ویڈیو بھیجتا ہے ہمیں نظر آ رہا تھا ہم بچیوں کو مار رہے ہیں پھر بھی ہم نے وار کرائم کیا صرف اور صرف ہم دہشتگرد ہیں ہم بُرے ہیں
الحمدالللّه۔ عالمی منڈی میں تیل کی قیمت %14 کم ہو کر 93 ڈالر پر آ گئی ہے۔
حکومت پاکستان کو فوراً فوراً فوراً پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت کم کر کے عوام کو اس سخت مشکل صورتحال سے نکالنا چاہیے۔
کاش بندیال آج کے دن چار سال پہلے سٹینڈ لیتا اور قاسم سوری کی رولنگ کو غلط قرار نہیں دیتا تو آج پاکستان بہت آگے نکل چکا ہوتا
اس ویڈیو کو ہر جگہ پھیلا دیں 🔥