کوئٹہ :شاہدہ مختار نامی خاتون کا کہنا ہے کہ میرے شوہر نے مجھے کرنٹ لگایا اور تار سے تشدد کیا، جھے گھر کی بالائی منزل سے دھکا دیا میں ہمسایوں کے گھر میں گرگئ،ہمسایے مجھے زخمی حالت میں ہسپتال لے آئے،میری بچیاں ظالم کے قبضے میں ہیں،مجھے اور میری بچیوں کو تحفظ فراہم کیا جاۓ۔
گزشتہ روز ایک وفاقی وزیر سے دبئی شاپنگ مال میں اچانک ملاقات ھوگئی , ھم ایک ریسٹورنٹ میں چلے گئے , وہ مجھے قائل کر رھے تھے کہ وزیراعظم شہباز شریف مُلک کی تقدیر بدل دیں گے۔۔
وہ اس موضوع پر آدھا گھنٹہ بولتے رھے میں خاموشی سے سُنتا رہا ۔۔
اُنہوں نے پوچھا ۔۔
آپ چُپ کیوں ہیں , بولتے کیوں نہیں ؟
میں نے اُن سے پوچھا
آپ مجھ پر کتنا اعتبار کرتے ہیں ؟
وہ بولے ۔۔
اتنا اعتبار میں خود پر نہیں کرتا جتنا آپ پر کرتا ھوں ۔۔
میں نےکہا ۔۔
اچھا تو پھر مجھے دس لاکھ روپے اُدھار دے دیں ۔۔
اُنہوں نے پوچھا
واپس کب کریں گے ؟
میں نے کہا ۔۔
جب وزیراعظم مُلک کی تقدیر بدل دیں گے ۔۔
وہ بولے ۔۔
ایہہ تے فیر واپس نہ دین والیاں گلاں ھوئیاں ناں , میں کوئی نئیں دینے ۔۔
😜😂😜😂
ڈاکٹر یاسمین راشد اللہ آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے، انشاءاللہ آپ بھی رہا ہوں گی ، عمران خان بھی رہا ہوں گے
اور عمران خان کی اس تاریخی فتح کا جشن پوری قوم ایک ساتھ منائے گی
How does a lonely penguin or rejected monkey break the internet, while a starving baby in Gaza barely gets noticed? No child deserves to starve or be killed.
A family traveling from Karachi to Quetta was allegedly misdirected by Google Maps into Dasht's Khand area, where gunmen opened fire on their vehicle. One man was killed, a woman was critically injured, while two children survived.
کراچی کے علی جمیل جس کی فیملی دہشت گردی کا شکار ہوئی اس کو اور اس کی فیملی کو انصاف کون دے گا یہ ڈری سہمی بچیاں کس سے انصاف مانگیں
سوچیں ان بچیوں کی ذہنی کیفیت کیا ہوگی جب ان کے والد کی ان کی انکھوں کے سامنے جان لی گئ اور ماں شدید زخمی 💔
"1998 میں سابق صدر فاروق لغاری نے بتایا کہ نواز شریف پاکستان کی ترقی صرف موٹروے کے جال میں دیکھتے ہیں، جبکہ لغاری صاحب کا مؤقف تھا کہ ملک کو پہلے تعلیم، مہارت اور ریلوے پر خرچ کرنا چاہیے۔بعد میں عمران خان نے بھی یہی مؤقف اپنایا کہ قومیں سڑکوں سے نہیں لوگوں پر سرمایہ کاری سے بنتی ہیں۔ جب ایم 2 موٹروے بن رہی تھی تو یہ جنوبی ایشیاء میں اس نوعیت کا پہلا منصوبہ تھا۔عین اسی وقت بھارت موٹرویز کی بجائے دھڑا دھڑ کمپیوٹر ٹیکنالوجیز اور انجینئرنگ یونیورسٹیز میں سرمایہ کاری کررہا تھا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ بھارت بہت بڑی معیشت بن گیا ، اسکی ریلوے ترقی کرگئی اور اب وہاں 44 موٹرویز ہیں"- حبیب اکرم
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
کپڑے شوہر کے خون سے رنگے ہوۓ، دل و دماغ میں ایک ہی بات چل رہی ہوگی کہ آخر ہمارا قصور کیا تھا؟
کراچی سے آئی اس فیملی پر بلوچستان کے علاقے دشت میں قیامت برپا کی گئی
خدارا بلوچستان جب بھی آئیں بلوچستان میں رہنے والے کسی عزیز یا رشتے دار کے ساتھ آئیں،
اب یہاں وہ حالات نہیں کہ کوئ سیاح یا غیر مقامی افراد اکیلا سفر کرسکے۔۔۔
وہ تو سیاحت کے لئیے نکلے تھے انہیں کیا پتہ تھا کہ وہ مقتل کی طرف جا رہے ہیں
اور دہشت گرد ان کی زندگیاں بدل دیں گے
یہ خاتون اپنی بچیوں کے ساتھ زندگی کیسے گزارے گی ہنستا بستا خاندان دکھوں میں ڈوب جاۓ گا 💔
صحافی کو پابندِ سلاسل تو کیا جا سکتا ہے، مگر حقائق کی تلاش کے جذبے کو قید نہیں کیا جا سکتا۔ سچ کی آواز ہر آزمائش کے بعد پہلے سے زیادہ مضبوط ہو کر ابھرتی ہے۔
#Staystrong@RaziTahirPak
1. International oil price, pre-war: $75/barrel
2. International oil price, today: $75/barrel
3. Petrol price, pre-war: Rs 257/litre
4. Petrol price, today: Rs 299/litre
5. The shock passed
6. The price didn't
7. The government pocketed ~Rs450 billion