*بریکنگ نیوز* 🚨
جین زی چھا گئی، کمال ہوگیا۔ عمران خان پر ڈاکومنٹری بنا ڈالی
بڑے بڑے دانشور سر پکڑ کر بیٹھ گئے۔ 14 سالہ بچے نے 78 سالہ نظام کو چیر پھاڑ کر رکھ دیا۔ سارے ریکارڈ توڑ دیے۔ ایک ایک سیکنڈ قیمتی ہے، وہ اگلی تین نسلیں تیار کرچکا ہے۔
میرا ماننا ہے کہ بچوں کو ہمیشہ معلوم ہونا چاہیے کہ اُن کے والدین انہیں پالنے کے لیے کیا کام کرتے ہیں، کتنی محنت کرتے ہیں تاکہ بچے ہمیشہ اپنے والدین کا احسان مند رہیں
یاسمین راشد کا قوم کے نام پیغام 🚨
"حالات کچھ سازگار نہیں لگ رہے۔ اس لیے میں اپنی غیور عوام، پارٹی کے مخلص کارکنان اور سوشل میڈیا کے مجاہدین سے یہ وصیت کرتی ہوں کہ کچھ بھی ہو جائے، عمران خان کو کبھی تنہا مت چھوڑنا۔" 💔
اہم ترین 🚨
اوورسیز پاکستانیوں نے ویڈیو پیغامات کے ذریعے پوچھنا شروع کر دیا ہے کہ Where is Imran Khan اس ویڈیو کو ہر طرف پھیلا دیں
#EndKhansIsolationNow
بیٹی مسکارا لگانے میں مصروف تھی اور عادتاً منہ کھول رہی تھی، جبکہ والد سمجھ رہے تھے کہ وہ کھانا مانگ رہی ہے۔ بس پھر کیا تھا، وہ محبت سے اسے نوالے کھلاتے رہے اور یہ منظر سب کے دل جیت گیا۔
آج سائفر کی حقیقت بھی سامنے آگئی ہے۔ یہ سائفر کیوں آیا؟ یہ اس لیے آیا کہ غزہ میں قتل عام ہونا تھا۔ اور اس کے لیے یہ بہت ضروری تھا کہ عمران خان کی آواز کو خاموش کر کے دبایا جائے۔ وجہ یہ تھی کہ عمران خان کی آواز پوری مسلم دنیا کی طاقتور ترین آواز بن گئی۔ جب عمران خان سے امریکا میں فلسطین کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے واضح طور پر کہا کہ پاکستان اس وقت تک فلسطین کے لیے منصفانہ تقسیم یا ڈیل قبول نہیں کرسکتا جب تک فلسطین اسے قبول نہیں کرتا۔
سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان @AbdulKhalidPTI #سائفر_ایک_حقیقت
ایک گلوبل سمود فلوٹیلا کے شرکاء نے ابھی ایک اسرائیلی حراستی مرکز سے گواہی دی
"مجھے اسرائیل نے غیر قانونی طور پر اغوا کیا - جیسے 425 دیگر افراد کو۔"
"میرے ہاتھوں اور پیروں میں ہتکڑی تھی۔ مجھے گھسیٹا گیا۔ جب میں چل ہی نہیں سکتی تھی، وہ مجھے زمین پر گھسیٹتے رہے۔"
"انہوں نے ہمیں مارا۔ ہم سب کو بہت تکلیف دی۔ ہتکڑی اتنی سخت کہ میرے ہاتھوں نے احساس کھو دیا۔"
"وہ ہر وقت ہنس رہے تھے۔ انتہائی سادیستی۔"
"میری قمیض اتاری۔ تصاویر لیں۔ ہمیں ساری رات بدسلوکی کا نشانہ بنایا۔"
پھر اس نے دنیا کے لیے اپنا پیغام دیا:
"شرم تم پر۔ شرم تم سب پر۔ شرم ہر حکومت پر جو اسرائیل کے ساتھ تجارت کرتی ہے۔ میری حکومت شریک ہے۔ یورپ شریک ہے۔ پوری دنیا شریک ہے۔"
سائفر کی جان نہیں چھوڑنی، سائفر پر لازمی روزانہ بات کریں۔ یہ رہی اردو کاپی۔
ویسے بھی ادارے کے خفیہ ذرائع کی طرف سے ہی خفیہ دستاویز ڈراپ سائٹ کو دی گئی تو اب جب وہ پبلکلی موجود ہے تو اسے پھیلانے میں ادارے کی مدد کریں۔
شکریہ۔