پوچھنا یہ ہے کیا اسسٹنٹ کمیشنر افس میں ڈومیسائل بنوانے کی کوئی بنک فیس کے علاؤہ فیس قانون میں ہے یا نہیں۔یا یہ سر عام کرپشن کر رہے ہیں۔ایک دستخط 200 روپے میں
#ساڈا_بلا_بھاری_ہے
Political differences notwithstanding, my sincere prayers are with Nawaz Sharif for his health. I have directed all concerned to ensure provision of the best possible health care and medical treatment to him.
ملٹری آپریشن نامنظور
جون-اگست 2022 میں جب وزیردفاع جگتوں می�� مصروف تھا اور وزیر خارجہ بلاول مارکو پولو بن کر پوری دنیا کے چکر لگا رہا تھا تب مراد سعید، مالاکنڈ کے عوام اور منتخب نمائندے اور خیبر پختونخوا کی حکومت مسلسل احتجاج کر رہے تھے کہ کون عسکریت پسندوں کو بارڈر کراس کروا کر واپس پاکستان لا رہا ہے اور پاکستان میں بسا رہا ہے-
جواب میں مراد سعید پر بغاوت کے مقدمے درج کیے گئے اور کہا گیا کہ یہ سب جھوٹ ہے
ملٹری آپریشن کر کے لاکھوں لوگوں کو بےگھر کرنا اور مزید نفرتیں پھیلانا کسی مسئلے کا حل نہیں
بِسْمِ ٱللَّٰهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِينَ
اپنے ساتھ ایم این ایز کے ہمراہ میں ایک انفارمیشن میڈیا کے ذریعے پاکستانیوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں.
ہمار�� ایک پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے نے کچھ ثبوت فراہم کیے ہیں، جن سے یہ واضح ہوتا ہے، کہ مریم نواز شریف نے ساؤتھ افریقہ اور دبئی میں انڈین Assasins (قاتلوں) کو ایک بڑی رقم مجھے قتل کرنے کے لیے دی ہے۔
کل رات میں نے یہ ثبوت عمر ایوب کو بھی دیکھائے ہیں اور میں یہ بتاتا چلوں کہ یہ ثبوت قانون کی نظر میں Credible ہیں، اور وزن رکھتے ہیں۔
میں یہ ثبوت ایف ائی اے کے سامنے رکھنے کے لیے تیار ہوں، اور میں یہ چاہتا ہوں کہ ان ثبوتوں پر تحقیقات کی جائیں!
میں سب کے سامنے یہ واضح کر دینا چاہتا ہوں کہ "مریم نواز شریف" کی ایما پر میرے اوپر کسی وقت بھی "قاتلانہ حملہ" ہو سکتا ہے.
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی اسلام اور پاکستان کے لیے خدمات تاریخ کا قابل فخر باب ہے انہوں نے تن تنہا جرأت و بہادری ک�� ساتھ اسلام کا پیغام امن پوری دنیا میں پھیلایا ہے
#HappyBirthdayDrQadri
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری مدظلہ العالی عصر حاضر کی وہ عظیم ہستی ہیں جو رسالت مآب ﷺ کی عظیم بارگاہ عالیہ سے علم، عمل اور روحانیت کا حصہ وافر پا کر تمام انسانیت تک پہنچا رہے ہیں بلا شبہ آپ کا وجود امت مسلمہ کے لیے ایک عظیم نعمت ہے
#HappyBirthdayDrQadri@TahirulQadri
وہ 26 حلقے جن پر الیکشن کمیشن نے کل 11 فروری بروز اتوار کو حکم دیا کہ یہاں حتمی نتائج روک دیے جائیں
(آج بھی کچھ حلقوں کے نتائج روکے جا سکتے ہیں)
قومی اسمبلی
این اے 15 مانسہرہ ،
جیتے شہزادہ گشتاسب خان اور ہارے میاں نواز شریف
این اے 28 پشاور،
جس میں جتایا گیا ہے مولانا فضل الرحمان کی جماعت کے نورعالم خان کو اور ہرایا گیا ہے پی ٹی آئی کے ساجد نواز کو،
این اے 46 اسلام آباد ،
فارم 47 کے تحت فاتح ہیں ن لیگ کے انجم عقیل خان اور ہارے ہیں پی ٹی آئی کے عامر مسعود مغل،
این اے 47 اسلام آباد ،
جتایا گیا ہے ن لیگ کے طارق فضل چوہدری کو اور ہرایا گیا ہے پی ٹی آئی کے شعیب شاہین کو،
این سے 48 اسلام آباد،
جتایا گیا ہے آئی پی پی اور ن لیگ کے راجہ خرم نواز کو اور ہرایا گیا ہے پی ٹی آئی کے علی بخاری ایڈووکیٹ کو،
این اے 49 اٹک،
جتایا گیا ہے ن لیگ کے شیخ آفتاب کو،ہرایا گیا ہے پی ٹی آئی کے میجر طاہر صادق کو،
این اے 50 اٹک،
جتایا گیا ہے ن لیگ کے سہیل خان کو،ہرایا گیا ہے پی ٹی آئی کی ایمان وسیم کو،
این ��ے 55 راولپنڈی،
جتایا گیا ہے ن لیگ کے ملک ابرار احمد کو اور ہرایا گیا ہے پی ٹی آئی کے راجہ بشارت کو
این اے 63 گجرات،
جتایا گیا ہے ق لیگ کے حسین الہیٰ کو اور ہرایا گیا ہے پی ٹی آئی کے ساجد یوسف کو
این اے 65 گجرات ،
جتایا گیا ہے ن لیگ کے چوہدری نصیر احمد عباس کو اور ہرایا گیا ہے پی ٹی آئی کے سید وجاہت حسنین شاہ کو
پنجاب اسمبلی
پی پی 11 راولپنڈی ،
جتایا گیا ہے ن لیگ کے عمران الیاس چوہدری کو اورہرایا گیا ہے چوہدری محمد نذیر کو،
پی پی 14 راولپنڈی ،
جتایا گیا ہے ن لیگ کے ملک افتخار احمد کو اور ہرایا گیا ہے ناصر علی خان کو
پی پی 16 راولپنڈی
جتایا گیا ہے ن لیگ کے ضیا اللہ شاہ کو اور ہرایا گیا ہے پی ٹی آئی کے اعجاز خان کو،
پی پی 20 چکوال
جتایا گیا ہے ن لیگ کے سلطان حیدر علی خان کو اور ہرایا گیا ہے پی ٹی آئی کے علی ناصر خان کو،
پی پی 31 گجرات
جتایا گیا ق لیگ کے چوہدری شافع کو اور ہرایا گیا ہے پی ٹی آئی کی مدثر رضا مچھیانہ کو،
پی پی 33 گجرات
جتایا گیا ہے ق لیگ کے مدد علی شاہ کو اور ہرایا گیا ہے ندیم اص غر کائرہ،محمد علی یا محمد عمر لیاقت میں سے کسی ایک کو۔۔۔۔۔
پی پی 34 گجرات
جتایا گیا ہے ق لیگ کے چوہدری اعجاز کو اور ہرایا گیا ہے پی ٹی آئی کی ثمیرہ الہیٰ چوہان کو،
پی پی 59 گجرانوالہ ،
جیتے ہیں محمد ناصر چیمہ اور ہارے ہیں ن لیگ کے بلال فاروق تارڑ
خیبرپختونخوا اسمبلی
پی کے 72 پشاور
نتائج کے مطابق کرامت اللہ خان پہلے اور محمود جان دوسرے نمبر پر ہیں
پی کے 73 پشاور،
نتائج کے مطابق ارباب محمد وسیم خان پہلے اور عبد��لحسین دوسرے نمبر پر ہیں
پی کے 74 پشاور،
اعجاز محمد پہلے اور ارباب جہان داد خان دوسرے نمبر پر ہیں،
پی کے 75 پشاور،
ارباب محمد عثمان خان پہلے اور ملک شہاب حسین دوسرے نمبر پر ہیں
پی کے 79 پشاور،
ن لیگ کے جلال خان کو جتایا گیا ہےا ور پی ٹی آئی کے تیمورسلیم خان جھگڑا کو ہرایا گیا ہے
پی کے 80 پشاور،
ارباب زرک خان پہلے اور حامد الحق دوسرے نمبر پر ہیں
پی کے 82 پشاور،
ملک طارق اعوان کو جتایا گیا ہے اور کامران خان بنگش کو ہرایا گیا ہے
بلوچستان اسمبلی
پی بی 01 ژوب،
محمد نواز پہلے اور شاہ شمان دوسرے نمبر پر ہیں۔
https://t.co/YbgtzGExCe