21 توپوں کی سلامی ان تمام بھاٸیوں کو جو رات بھر کسی لڑکی کے ساتھ وڈیو کال پر مصروف رہنے کے بعد صبح اپنی بہنوں کے سامنے اپنی امی سے لڑ رہے ہوتے ہیں کہ وہ لڑکی بہت باکردار ، شرم و حیا والی ہے لیکن جب اپنی بہنوں کےہاتھ میں فون دیکھتےہیں تو ان کی غیرت آسمان کی بلندیوں کوچھونے لگتی
ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
فیصل ایدھی کا دو دن پہلے کرونا ٹیسٹ لیا گیا، جو پازیٹیو آیا۔ یاد رہے ایک ہفتہ پہلے فیصل ایدھی نے عمران خان سے ملاقات کی تھی۔ قوم خان صاحب کے لئے دعا کرے۔
دعا کیا کرنی ہے، وہ آپ بہتر جانتے ہیں
مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں
تُو میرا شوق دیکھ، مرا انتظار دیکھ
مفکر پاکستان, حکیم الامت، شاعر مشرق
ڈاکٹر علامہ محمد اقبال ؒ
21 اپریل یوم وفات https://t.co/WIoiTqyyEr