@Badass1ZQ1 حقائق پہ لکھنا ہو تو پھر شاید یہ حالات کبھی نہ ہوتے کیونکہ بحیثیت قوم ہم منافقت کی انتہا پر بیٹھے ہیں اپنی پسند و ناپسند کو حقائق لکھنا کہاں کا انصاف ہے
@ather_hameed ادھر 1970 کے بعد سے 4 صوبوں کی حکومتوں میں صوبائی اور نیشنل اسمبلیوں کے 95 فیصد اراکین بڑے بڑے زمیندار خاندانوں سے تعلق رکھتے ہیں لیکن آج تک کوئی پالیسی نہیں بنا سکے نہ ہی پانی کے مسائل حل ہو سکے اور عوام کو پاگل بنا کر معیشت معیشت کھیلا جا رہا ہے
@HamidMirPAK تو کیا اس کا احساس ان سیاستدانوں کو یا سیاسی جماعتوں کو نہیں ہونا چاہیے جو ہر مہینہ ڈرامہ بازی کر رہی ہوتی ہیں جب کہ ان کو معلوم بھی ہے کہ اس سے کچھ حاصل نہیں ہو گا سوائے اجتماعی بد حالی اور عدم استحکام کے
@GBTourism_ تو سر آپ کو سیاحوں کے ڈالر بھی چاہیں لیکن خود کو حسجی صاحب بھی بنا کر پیش کرنا چاہتے ہیں تو براہ کرم ایسے اجتماعات میں جانے اور پھر وہاں جا کر موبائل سے دوسروں کی بغیر اجازت کے ویڈیو بنانا اور بنا کر شیئر کرنا غیر اخلاقی اور اسلامی تعلیمات کے بلکل خلاف ہے
@BhagatSinghone ایسا صرف پاکستان میں ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں ایسا ہی ہوتا ہے لیکن اب ایک خودساختہ پڑھی لکھی جاہل نسل پیدا ہو گئی ہے جس کو خود اپنی سمجھ نہیں آ رہی کہ وہ دنیا آئی کیوں ہے
@MumtazBhattiDin خان نے سوچا ہوگا جنہوں نے نواز شریف کو نااہل کروایا تھا وہ ایسے ہی کسی فارمولے سے اس کو اقتدار دلوا دیں گے لیکن غلطی وہ یہ کر رہا ہے کہ فارمولے کوئی بھی ہوں لیبارٹری ایک ہی ہے اگر تو اقتدار چاہیے اس معاملے میں انکل سیم بھی کام نہیں آتا
@Badass1ZQ1 اگر ایسا نہ ہو تو کنفیوژڈ ناظرین ناراض ہوتے ہیں کہ یہ اسلامی ملک ہے تسبیح ٹوپی پگڑی ساتھ ہو تو ناراض پہلے یہ تو کنفرم کرلو خود کو چاہیے کیا
@Badass1ZQ1 ان سب سے پہلے اپنے بچوں پر تھوڑی سی محنت کر کے انہیں مہذب بھی بنائیں تب جا کر مہذب معاشرے میں صحیح طور پر رہ سکیں گے ورنہ جو ایتھے وی بھیڑے او لہور وی بھیڑے
@GBTourism_ ان میں اکثریت ان لوگوں کی ہو گی جن کے ایمان کا ادھا حصہ صفائی پر مشتمل ہے پاکستانی قوم اس دور کی ہاجوج ماجوج ہے جہاں جائیں گے تباہی اور بربادی کے کچھ نہیں چھوڑتے سالے دنیا کی گندی ترین مخلوق
@HamidMirPAK میر صاحب ہمیشہ کی طرح کوئی غیر متعلقہ افراد اپنے شو میں بیٹھا کر ان سے سوال پوچھیں پھر حکومت کو رگڑا لگا دیں کیونکہ متعلقہ ادارے سے سوال کرنے کے لیے محنت کی ضرورت ہوتی ہے اور وہ پچھلے کچھ سالوں سے آپ کے شو میں نظر نہیں آ رہی
@agri_department او خدا کا خوف کرو 50 سال میں بندہ ریٹائرمنٹ کا سوچنا شروع کر دیتا ہے یہاں 50 میں نئے پروجیکٹ کے لیے بھرتی ہو رہی ہے اب بندہ اس پروجیکٹ کے لیے کتنا سیریس ہو سکتا ہے
@kabeerraja786 یہ بات تو طے ہے کہ چاہے مین سٹریم میڈیا ہو یا نام نہاد حقوق انسانیت یا عورت مارچ یہ سب پنجاب اور خصوصاً ن لیگ کے بارے بغض رکھتے ہیں ان کو ماں بہن بیٹی بھی اس وقت نظر آتی ہے جس میں ن لیگ کو رگڑا لگانا مقصود ہو ورنہ ان سالوں کی عزت نفس کبھی بھی مجروح نہیں ہوتی