*الحمدللّٰہ*
میرے لیڈر عمران خان نے اس مشکل وقت میں اپنی عزیز عوام کا ساتھ دینے کیلئے اپنے تمام جلسے منسوخ کر دئیے ہیں جلسوں پر جو پیسہ خرچ ہونا تھا اب ان پیسوں سے سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی مدد کی جائے گی۔
اور جو حکومت میں ہیں جن کے پاس پیسے کا کوئی حساب نہیں وہ اپنی جیب سے ایک
بعض لوگ اپنی سیاست چمکانے کیلئے سوات کے لوگوں کو احتجاج کیلئے مجبور کرتے تھے کہ سوات ایکسپریس وے دریا کے کنارے بنائے جائے۔اج تو پتا چلا ہوگا اگر بنایا جائے تو مستقبل میں کتنا نقصان اٹھانا پڑےگا۔۔
In my view, the most bitter and painful picture in history, in which an old father is pulling the body of his young child out of the flooded area with a rope due to the lack of strength in his arms.۔
#ملکی_سیاست_ختم_کرو_سیلاب_زدگان_کی_مدد_کرو
عمران خان ایک مرتبہ پھر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین منتخب ہوگئے - انشاء اللہ بہت جلد عمران خان عوام کی طاقت سے ایک مرتبہ پھر پاکستان کے وزیراعظم منتخب ہونگے
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ....
27 رمضان کو رات 10 بجے مولانا طارق جمیل صاحب سے ملک کی آذادی کیلئے خصوصی دعا کرواؤنگا، چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان ..........
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
آج کی نیشنل سکیورٹی کمیٹی کی میٹنگ نے عمران خان کے مؤقف کی توثیق کردی ہے ایک بار پھر یہ ثابت ہوا کہ مراسلہ تھا! ....
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#BehindYouSkipper
لاہور نے فیصلہ سنا دیا !
جو مینار پاکستان ن لیگ اپنی تمام سیاسی کیرئیر میں ایک بار بھی جلسہ کرکے نہ بھر سکا وہ عمران خان نے پانچویں دفعہ بھر کر دیکھایا ..p8