ایران کے پاس محسن داوڑ علی وزیر اور حیدر ہوتی جیسے انقلابی رہنما اور مولانا فضل الرحمان جیسے اسلامی اسکالرز نہیں تھے اس لیے وہاں رجیم چینج ممکن نہیں تھا.
ایران میں نہ تو ایسے جج اور اسٹیبلشمنٹ ہے، نہ وہاں سندھ ہاوس ہے جدھر انسانوں کے منڈی لگی ہو،
رات کے 12 بجے عدالت نہیں لگے ہوگے
غلام احتساب کمیٹی کے ممبر قاضی انور صرف اور صرف سہیل صدر صاحب اور مینا خان صدر صاحب کو بلیک میلنگ کے لئے فعال ہو گئ ہے اور کچھ بھی نہیں ہے
لیکن ان نوجوانوں رہنماءکے پیچھے لاکھوں نوجوان کھڑے ہیں.
کرپشن کرنے والوں پر سو دفعہ لعنت۔
پر کرپشن کے نام پر بلیک میلنگ نہیں چلیگے۔
خیبر پختونخوا میں کرپشن کے سنگین الزامات
عمران خان کی قائم کردہ پی ٹی آئی اندرونی احتساب کمیٹی دوبارہ فعال
شکایات بمعہ ثبوت طلب کرلیں
قاضی انور کا پیغام
غلام احتساب کمیٹی کے ممبر قاضی انور صرف اور صرف سہیل صدر صاحب اور مینا خان صدر صاحب کو بلیک میلنگ کے لئے فعال ہو گئ ہے اور کچھ بھی نہیں ہے
لیکن ان نوجوانوں رہنماءکے پیچھے لاکھوں نوجوان کھڑے ہیں.
کرپشن کرنے والوں پر سو دفعہ لعنت۔
پر کرپشن کے نام پر بلیک میلنگ نہیں چلیگے۔
@chaudhry_khaula وہ عمران خان بائیڈن جس کا فون نہیں اٹھاتا اور جس کے ایک فون کے لیے عمران خان میڈیا کے آگے ترلے کرتا تھا۔۔۔ وہ عمران خان مذاکرات کامیاب کرواتا؟ بولنے سے پہلے کچھ سوچتے کیوں نہیں آپ لوگ؟
دہائیوں کی لڑائی، نفرت اور غصہ 21 گھنٹے کے مذاکرات میں کبھی دور نہیں ہو سکتے
@JDVance@AJEnglish
Decades of fighting, hatred and anger can never be resolved in 21 hours of negotiations.
آواز اٹھائیں 🚨
رپورٹس کے مطابق اعجاز چوہدری کے گردے صرف تقریباً 20٪ کام کر رہے ہیں، وزن تیزی سے کم ہو رہا ہے اور صحت مسلسل بگڑ رہی ہے۔
اعجاز چوہدری کا کوئی مخصوص گروپ نہیں اس لئے جتنا بھی ممکن ہو رہائی کے لئے آواز اٹھائیں