اس ویڈیو میں پاکستان کیلئے ایک سبق ہے کہ ایک پاگل کتے نے بھینس کو کاٹا ۔ تو ایک بندے نے آکر کتے کو ڈنڈے سے مارا اور بھینس کو بچالیا لیکن ایک شخص کتے کا دفاع کرنے پہنچ گیا کہ اس کو نہیں مارو ۔ تھوڑی دیر بعد کتے نے اُسی دفاع کرنے والے کو کاٹ لیا ۔
حدیث تو یہ بھی ہے
"تم سے پہلے کی قومیں اسی لیے ہلاک ہو گئیں کہ جب ان میں کوئی بڑا یا معزز آدمی چوری کرتا تو وہ اسے چھوڑ دیتے اور اگر کوئی کمزور یا غریب چوری کرتا تو اس پر حد (سزا) نافذ کرتے۔ اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! اگر میری بیٹی فاطمہ بھی چوری کرتی تو میں اس کا ہاتھ بھی کاٹ دیتا۔"
سابق بھارتی کرکٹر کپل دیو کا عمران خان کو خراج تحسین۔
اور عمران خان سے کیے جانے والے غیر انسانی سلوک کے خلاف دو ٹوک موقف۔
کوئی بھی انسان جس میں رتی برابر بھی انسانیت ہو، وہ عمران خان کے ساتھ ہونے والے غیر انسانی سلوک کے خلاف ضرور ہو گا۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے سڑک پر ناکہ لگایا تھا۔ مقامی ڈی سی اور پولیس نے ناکہ ہٹایا، بھارتی فوج کی گاڑی ضبط کی اور ان پر پرچہ کاٹا۔
کیا "آزاد" پاکستان میں ڈی سی اور پولیس ایسا کر سکتے ہیں؟
پتا چلا کہ آزاد پاکستان، مقبوضہ کشمیر سے زیادہ مقبوضہ ہے!
پاکستان کی تاریخ کی کتابوں میں یہ سیاہ باب ہمیشہ یاد رکھا جاۓ گا کہ کیسے آئین اور قانون کا تماشہ بنایا گیا۔
اتنی بےشرمی سے دھاندلی کر کے بھی ان بدبخت حکمرانوں کی جرات دیکھیں کہ یہ دوسروں پر فقرے کستے ہیں !!
کرونا وائرس کی وجہ سے رجیم چینج آپریشن میں تاخیر ہوئی پھر 2021 میں دوبارہ کھیل شروع ہوا اور جنرل بابر نے صحافیوں کو ملاقاتیں کرکے بتایا کہ حکومت پر چڑھائی کریں ہم مقدس ہیں۔