تابش ہاشمی نے جیو نیوز پر بیٹھ کر عمران خان کی بیماری کی بات کی تھی جبکہ کل کھل عام آزاد کشمیر کے لئے بھی آواز اٹھایا۔
اور آج تابش ہاشمی کا پروگرام بند کر دیا گیا 💔
تابش ہاشمی کی ایک دن کی زندگی جرنیلوں، شریفوں، زرداریوں، انصار عباسیوں، سہیل وڑائچوں، ایم ایفوں، ابصار عالموں، راویوں اور عسکری راتب خوروں کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے!
اسرائیلی مصنوعات اور مشروبات خرید و فروخت کرنے والوں بروز قیامت تمہیں جواب دینا پڑے گا
تم فلسطینی بچوں کو قتل میں برابر کے شریک ہو
اپنی باری کا انتظار کرو
کشمیری مظاہرین سیخ پا:
ایسا محسوس ہو رہا ہے جیسے ہم ہندوستانی فوج سے لڑ رہے ہیں، ہم پر پاکستانی جرنیل ایسے گولیاں برسا رہے ہیں جیسے بھارتی فوج کشمیریوں پر برساتی ہے۔
کشمیر میں انقلاب آچکا ہے!!🔥
جو لوگ India کی ویڈیوز بار بار شئر کر رہے تھے وہ کشمیریوں کی یہ ویڈیوز شیئر کیوں نہیں کرتے؟؟
کشمیری اپنا حق لیں کر دم لیں گے!!
امریکہ کہتا ہے کہ ایسا کوئی ثبوت نہیں ہے کہ اسرائیل نے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی ہے ۔ اگر چالیس ہزار کے قریب لوگوں کا مرنا جن میں پندرہ ہزار بچے ہیں ۔ لاکھوں لوگوں کا بھوک سے تڑپنا کوئی خلاف ورزی نہیں ہے تو اللہ کرے امریکہ یورپ غزہ بنیں ۔ آمین ثم آمین
کیا سے کیا ہو گئے دیکھتے دیکھتے 😢
لوگوں نے پاکستان کے لیے اور پاکستان تحریک انصاف کے لیے وہ قربانیاں دی ہیں جو ان پر واجب نہیں تھیں ۔۔۔۔سلام ہے ان سب لوگوں پر کیوں حق کے ساتھ کھڑے رہے
علیمہ خان کا انکشاف:
ہمیں فوج کے سپاہی روک کے کہتے ہیں ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں آپ کچھ کریں ، اڈیالہ کے باہر کھڑے پولیس کے سپاہی کہتے ہیں آپا آپ کچھ کیوں نہیں کر رہیں۔