کبھی زینب، کبھی عاصمہ
کبھی شاہزیب، کبھی نقیب
کبھی اے پی ایس پشاور، کبھی باچا خان یونیورسٹی
کبھی سانحہ ساہیوال، کبھی سانحہ موٹروے
حقیقت میں ہمارا معاشرہ اور نظام
جنونیت، درندگی، ظلم، بربریت اور ناانصافیوں کی ایک المناک داستان ہے۔
میرا ﷲ فرماتا ہے...
میرے بندے! اگر آج تو میرے تھوڑے دیئے پر راضی ہو گیا تو حشر کے دن میں تیرے تھوڑے اعمالوں پر راضی ہو جاؤ گا💕
#السلام__علیکم❤
#جمعہ_مبارک 💞
#صبح_بخیر_زندگی😍
یزید نقشہ جور و جفا بناتا ہے
حسین ع اُس میں خطِ کربلا بناتا ہے
یزید لکھتا ہے تاریکیوں کو خط دن بھر
حسین ع شام سے پہلے دیا بناتا ہے
یزید آج بھی بنتے لوگ کوشش سے
حسین ع خود نہیں بنتا خدا بناتا ہے #Hussain
عید الأضحی ہمیں ابراہیم (ع) کی قربانی کے صدقہ میں ملی، اس سے ہمیں اپنے اللہ اور اس کے رسول پر قربان ہونے کا سبق ملتا ہے کہ ہم ان پر مر مٹیں، اللہ تعالی تمام عالم اسلام کی قربانی قبول فرماۓ۔ آمین
#EidMubarak