گلگت کی پولیس میری گاڑی میں موجود ورکرز اور گاڑی کو ساتھ لے گئے کس بات کا ڈر ہے ووٹ تو گلگت کی عوام نے عمران خان کو ہی دینا ہیں اگر ایک دفتر کے افتتاح سے ہی ڈر گئے تو 7 جون کو جو خاموش انقلاب انے والا ہے اُس کو آپ نہیں روک سکتے ۔
کہاں جارہا ہے میری گاڑی سے پولیس پر فائرنگ ہوئی ہیں
ہمارا ٹرینڈ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور پینل سے اُتر گیا ہے۔ اسکی سب سے بڑی وجہ یہ ہے لوگ غلط ٹرینڈ پر ٹویٹس کرتے رہے جس میں "منظور" کی جگہ "منطور" لکھا ہوا ہے۔
پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ٹرینڈ دوبارہ آ جائے گا۔ آپ ٹویٹس جاری رکھیں لیکن سب نے "ط" اور "ظ" کا خاص خیال رکھنا ہے 😐
پچاس روپے کے پکوڑے لیے تھے جب گھر پہنچ کر کھانے کےلیے لفافہ کھولا تو پکوڑے کم تھے سمجھ نہیں آرہا ھے ایسے کیسے کم ہو گئے 😱🤔🤔🙄😂😝😝
آپ لوگ ہی وڈی ٹارچ سے روشنی پائیں 😞😞😞😂😂😂