@HamidMirPAK دراصل نون لیگ اور پیپلز پارٹ�� آج تک بھی پورے پاکستان کو اپنے چند ووٹرز کی طرح جاہل سمجھتی ہے اس لیے انہیں لگتا ہے کوئی بھی بات کر دو کسی نے کیا سمجھنا ہے۔۔۔
@iqrarulhassan نظریہ ۔۔ملک میں قانون کی بالادستی ۔۔۔
جماعت کوئی بھی ہو جو یہ کام کر دے گی میں اس کے ساتھ ہوں۔۔۔
آپ کے لئے غیر ضروری مشورہ،
ماضی کی آڑ میں عمران خان کو برا بھلا کہنے کے بجائے عوامی رائے کے حق میں بات کریں،مظلوم اس وقت عوام اور عمران خان ہےاس کا ساتھ دیں قانون کی بالادستی میں
طلعت حسین آج احسن اقبال کو اپنے شو میں لیا اور معاشرے کی برائیاں بیان کرتے ہوۓ کہہ رہا تھا کہ نصرت بھٹو کی تصویریں پھینکیں گئیں، محترمہ کو شہید کیا گیا، بھٹو کو پھانسی ہوئی بڑا ظلم کیا گیا لیکن پھر بھی کبھی عوام نے بدتمیزی نہیں کی اب تو اتنا برا حال ہے کہ انسان گھر سے باہر پاؤں رکھے تو لوگ آوازیں کستے ہیں اور بیرون ملک چلے جاؤ تو وہاں پر تو زیادہ بدتمیزی کی جاتی ہے
اس جعلی سید کی سوچ یہ ہے کہ جب محترمہ کو شہید کیا اور تصویریں جہاز سے پھینکیں بھٹو کی پھانسی دی گئی اور عوام نے خاموشی رکھی یہ معاشرے کا حسن تھا اب ظلم پر عوام سوال پوچھتی ہے یہ معاشرے کی تباہی ہے
لعنت تیری سوچ پر
کے پی سندھ اور بلوچستان میں اسکولوں سے باہر بچوں کی تعداد میں کمی دیکھی گئی ہے جبکہ سب کی ماں کے پنجاب میں نمبر جوں کا توں ہے۔ اور باقی صوبوں کی نسبت سب سے زیادہ ہے۔اخے لاہور کی بتیاں دیکھ لو آ کے!
🎁 Built to help our community scale, just like the last giveaway. Simple entry through FundingPips Dashboard.
Log in, follow the steps, and enter before the New Year.
To enter our giveaway, complete all the steps below on our official giveaway post:
1️⃣ Follow @fundingpips
2️⃣ Follow @khldfx
3️⃣ Comment your favorite feature about FundingPips and tag 3 friends in the same comment
4️⃣ Share this post to your Story and tag @fundingpips
✅ All steps must be completed to qualify
عطا تارڑ ایک Dummy ہے۔ حکومت سے ہم بات چیت کرنا نہیں چاہتے۔ یہ سارے مینڈیٹ چور ہیں۔ ہم کس بات کی معافی مانگیں؟ عمران خان کے اکاؤنٹ کو ہم Own کرتے ہیں۔ شفیع جان