پنجاب ائیر
لیا ہے بھئ
جاونگی پھر
9 ارب
گیارہ ارب
ابھی اسی بھنور سے نہیں نکل پاے تھے کہ خود کو ایک اور گرداب میں پھنسا لیا
شاعر نے کہا تھا کہ
خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں
بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے
سعودی انٹیلی جنس کے سابق سربراہ شہزادہ ترکی الفیصل کا کہنا ہے
"اس میں کوئی شک نہیں کہ اب اصل بڑا خطرہ اسرائیل ہے،ایران نہیں،اسرائیل نے طاقت کے نشےمیں پورے خطے کو دھمکیاں دینا شروع کر دی ہیں۔اسرائیل ہی مسائل کو ہوا دینے والا ہے،اسے لگام ڈالنی چاہیے۔"
ایرانی ٹیکنالوجی انٹرنیشنل مبصرین بھی حیران ہے!!🔥
ایران کے پاس ایسے میزائل ہے, جو زمین کے اندر سے نکلتے ہیں, ڈرون سے یا ائیر فورس اسکو دیکھ نہیں سکتے, میزائلوں پر ریت Covered ہے!!
اسکو ٹارگٹ کرنا بھی ناممکن سا ہے, جب آپکو پانچ سائٹ نظر نہیں آتا!!🔥
سعودی عرب اور قطر میں موساد کے ایجنٹس گرفتار کیے ہیں، ٹکر کارلسن
اسرائیل مشرق وسطیٰ میں تباہی چاہتا ہے، معروف امریکی صحافی اور یوٹیوبر ٹکر کارلسن کا انکشاف
#ARYNews
سعودی عرب بالآخر یہ پتہ لگانے کے قابل ہو جائے گا کہ میزائل کہاں سے آیا جس نے ان کے آئل فیلڈ کو نشانہ بنایا، اور اگر اس بات کی تصدیق ہو جاتی ہے کہ یہ اسرائیل تھا، تو اس کے علاقائی مضمرات ہوں گے۔ریان گرم