#شکریہ_مریم_نواز
اسے کہتے ہیں کارکردگی، ہماری وزیراعلی جس چیز کی ٹھان لیں وہ کر کے دم لیتی ہیں، وزیراعلی مریم نواز کی ہدایت پر صرف تین ماہ میں 696 فائر ہائیڈرینٹس کی تنصیب مکمل کر لی گئی ہے اور اس کا کریڈٹ ہماری وزیراعلی کو جاتا ہے
@MaryamNSharif
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کا بڑا فیصلہ
پاکستان ریلویز کے کرایوں میں کسی بھی قسم کا اضافہ نہیں ہوگا
اکانومی، اے سی اور فریٹ تمام کرایے برقرار۔
ایڈیشنل جنرل سیکریٹری سوشل میڈیا ٹیم ضلع کورنگی جواد گل کی افطاری میں شرکت
افطاری میں کورڈینیٹر وزیراعظم یوتھ پروگرام سندھ فہد شفیق ، صدر سوشل میڈیا ٹیم ضلع شرقی زوہیب خان ، صدر سوشل میڈیا ٹیم ضلع جنوبی آشر البرٹ اور صدر سوشل میڈیا ٹیم ضلع ملیر کاشف فیروز کی شرکت
خیبر پختونخوا میں رمضان پیکیج تقسیم نہیں ہوا، جبکہ پنجاب میں نگہبان رمضان پیکیج کے تحت 10 لاکھ افراد کو راشن کارڈ مل چکے ہیں اور 8 لاکھ نے رقم حاصل کر لی ہے۔ 6 ارب روپے مستحقین کی جیبوں میں جا چکے ہیں اور روزانہ اپڈیٹس جاری ہوتے ہیں۔
رمضان ریلیف میں پنجاب حکومت کی کارکردگی نمایاں ہے۔ صوبے میں 40 ارب روپے کا پیکج رکھا گیا اور اس پر تیزی سے عمل جاری ہے۔ 4 مارچ تک 10 لاکھ راشن کارڈ اور 24 لاکھ نگہبان کارڈ تقسیم ہو چکے ہیں۔ 20 لاکھ افراد رقم وصول بھی کر چکے ہیں، یوں 20 ارب روپے مستحقین تک پہنچ چکے ہیں۔
وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نوازشریف نے پنجاب بھر رحمت کارڈ کی منظوری دے دی،
رحمت کارڈ سے بیوہ اور یتیموں کی پنجاب حکومت کفالت کرے گی،
صوبائی مشیر برائے زکوٰۃ و عشر راشد نصر اللہ نے بریفنگ دی،
عید کے بعد رحمت کارڈ کا اجراء وزیراعظم پنجاب محترمہ مریم نواز کریں گی ان شاءاللہ
رمضان کا مہینہ جاری ہے اور کم آمدنی والے طبقے کے لیے ریلیف پیکجز کا اعلان کیا گیا۔ وفاق اور پنجاب میں عمل جاری ہے، جبکہ خیبر پختونخوا میں آدھا رمضان گزرنے کے باوجود پیکج تقسیم نہیں ہوا۔ ترجمان مزمل اسلم نے تسلیم کیا کہ انہیں اس کا علم نہیں۔
جنرل قاسم سلیمانی پر حملے شہادت کے بعد یوتھیو کا کپتان عمران نیازی صدر ٹرمپ کو کیا کہتا تھا آپ خود صدر ٹرمپ کی زبانی سن لیں
ایڈا تہاڈا کپتان کہ ڈٹ جائے گا
وزیراعلٰی مریم نواز کی اپنی چھت اپناگھر سے پنجاب کی سکھ برادری کو بھی اپنی چھت مل گئی
ننکانہ صاحب کے سردار منندر سنگھ جو محدود آمدن کے باعث کرایہ پر رہتےتھے اَب اپنےگھر کے مالک
منندر سنگھ سمجھتےہیں اپنی چھت اپناگھر مختلف مذاہب کےماننےوالوں کو ملانےکا ایک ذریعہ ہے۔
شکریہ مریم نواز
کراچی میں امریکی قونصلیٹ پر حملہ کرنے والے مسلح فتنہ الیوتھ پی ٹی آئی کا کارندہ کراچی پولیس کے ہاتھوں گرفتار ، جو بیرون ملک بیٹھ کر میں انتشار پھیلانے کے لیے فنڈنگ کرنے والے نیٹ ورک کے بارے میں بتارہا ہے
ٹی ٹی پی ، پی ٹی آئی ،بی ایل اے ایک پیج پر ہے