کچھ لوگ تمہیں سمجھائیں گے
وہ تم کو خوف دلائیں گے
جو ہے وہ بھی کھو سکتا ہے
اس راہ میں رہزن ہیں اتنے
کچھ اور یہاں ہو سکتا ہے
کچھ اور تو اکثر ہوتا ہے
پر تم جس لمحے میں زندہ ہو
یہ لمحہ تم سے زندہ ہے
یہ وقت نہیں پھر آئے گا
تم اپنی کرنی کر گزرو
جو ہوگا دیکھا جائے گا
@SohailAfridiISF
عاصم منیر، نوکری چھوڑنی پڑے گی؛ سرنڈر کرنا پڑے گا۔ دوبارہ الیکشن ہوگا، جس میں فوج کا کوئی لینا دینا نہیں ہوگا۔ پاکستان کے ہر مسئلے کی وجہ تم ہو، اور اب تمہارا وقت قریب ہے، اس سے پہلے سنبھل جاؤ۔ اس سے پہلے کہ تمہارے پیروں کے نیچے زمین گرم تانبہ ہو جائے، توبہ کر لو۔ ابھی توبہ کا دروازہ کھلا ہے، قوم کے سامنے سرنڈر کر دو۔ مخدوم جاوید ہاشمی
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@JavedHashmiJH
اس بار لانگ مارچ مختلف پلاننگ کے ساتھ ہو گا، جب ملاکنڈ والا لانگ مارچ لکی مروت والے لانگ مارچ کے ساتھ صوابی میں اکٹھا ہوگا تو تعداد لاکھوں میں ہو چکی ہوگی ـ
اگر گولیاں چلاؤ گے ہی تو پھر کتنی آخر گولیاں چلا پاؤ گے؟ وہ بھی اپنی ہی قوم پر؟
#اکتوبر4_آغاز_مزاحمت
پنجاب میں نام نہیں لوں گا، ہماری ایک 19 سال کی لڑکی ہے، اسے مرد پولیس والے بالوں سے گھسیٹ کر ڈالے میں ڈال کر لے گئے، آج تک ہماری یہ خاتون غائب ہے۔ میاں محمود الرشید کی بیٹی کا انٹرویو کریں، پوچھیں کیا بیتی ہے۔ پنجاب میں ایک عورت کی حکمرانی ہے، جو کچھ عورتوں کے ساتھ ہو رہا ہے، میں یہاں بیان نہیں کر سکتا۔ معاونِ خصوصی برائے اطلاعات، شفیعِ اللہ جان
#pakistan @ShafiJanPTI
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
جس دن مریم نواز لاہور، مراد علی شاہ کراچی/حیدرآباد اور سرفراز بگٹی کوئٹہ کی سڑکوں پر اسی طرح عوام کے درمیان نکلیں، اُس دن خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانے کی بات کریں۔ ورنہ گورنر راج کی ضرورت اُن تین صوبوں میں ہے جہاں وزیراعلی اپنے ہی دارالحکومتوں میں عوام کے درمیان نہیں نکل سکتے
اگر ہم یہ سمجھ رہے ہیں کہ ہم بیٹھے بیٹھے ان چوروں سے آزاد ہو جائیں گے انہوں نے تو اپنے بچے تیار کیے ہوئے ہیں، بچوں کے بچے تیار ہو رہے ہیں کہ یہاں جناب ان کی جاگیر ہے پاکستان، پیسہ لوٹو اور باہر چلے جاؤ۔ عمران خان
#اکتوبر4_آغاز_مزاحمت