کراچی سینٹرل جیل، انسدادِ دہشتگردی عدالت میں پیش ہوۓ عمران خان سے محبت ہمارا قصور ہے،
اور عمران خان کی محبت دل میں کبھی کم نہیں ہوگی۔
ہم عمران خان کے سپاہی ہیں اور ان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
صدر کراچی پاکستان تحریکِ انصاف
فہیم خان
@PTIofficial@PTIKarachi_
محلے کی سڑک پے گٹر کا پانی کھڑا ہوا تو اسکی دونوں سائیڈوں پے کھڑے ہو کے محلے والوں نے قومی ترانہ بجایا اور احترام سے کھڑے ہو گئے.....
یہ بھی بہترین ٹرینڈ ہے پنجاب کی نا اہل حکومت کے خلاف..
کسی کی انا کا مسئلہ ہے کہ خان کی ملاقاتیں بند کردی گئی ہیں۔ خدشہ اس بات کا ہے کہ مورخ یہ نہ لکھے کہ ایک ملاقات کا مسئلہ تھا اور جس سے اتنا بڑا نقصان ہوگیا
اہم انکشاف 💥
بڑے باوثوق ذرائع سے آپ کو بتا رہا ہوں عمران خان نے اپنی آخری ملاقات میں ہمارے بارے میں کہا تھا کہ"جو بھی ہو جائے یہ میرے لڑکے مجھے دھوکا نہیں دے سکتے" یہ الفاظ ہمارے لیے کافی ہیں اس سے بڑھ کر کچھ نہیں ہو سکتا۔ شفیع جان
کالعدم تحریک طالبان TTPالمعروف فتنہ الہندوستان فتنہ الخوارج
کو پاکستان آباد کرنے کیلیے خواجہ آصف اور جنرل ندیم انجم کی کوششیں بے مثال ہیں پڑھیے 👇🏽👇🏽👇🏽
https://t.co/94rSns7giu
عمران خان کا بہادر وزیر اعلی 🚨
26 نومبر کے رات کو جب سب فائرنگ سے بھاگ گئے تھے تو وزیر اعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کارکنان کی لاشوں کو ڈھونڈ رہے تھے !!
موت کا فرشتہ مسلم لیگ ن کو نظر آ گیا ہے، پی ٹی آئی کو کوئی مسئلہ نہیں ہے، عمران خان کی سیاست زندہ ہے اور ہر روز ان کی مقبولیت بڑھ رہی ہے لیکن ن لیگ کو اب موت کا فرشتہ نظر آ گیا ہے،
صدیق جان