سوات میں میرے آبائی علاقے سے علیمہ خان صاحبہ کا بیان سُنا، سب سے پہلے تو میں اس بات پر اپنے لوگوں کا بہت شکرگزار ہوں جنہوں نے ایک رات کےشارٹ نوٹس پر میرے لیڈر کی بہن کا شاندار استقبال کیا۔ خان صاحب کی وساطت سے ہم سب کے دلوں میں ان کا بہت احترام ہے۔ میں ان کے مجھ پر اس قدر اعتماد پر بھی مشکور ہوں کہ ان کی رائے میں میری موجودگی سے عمران خان کی رہائی کی تحریک کو وہ تقویت ملے گی جو تحریک انصاف کی صوبائی حکومت اور اتنی تجربہ کار اور قابل قیادت کے ہوتے ہوئے نہیں ممکن ہو پائ۔ جب بھی خان صاحب کی میرے حوالے سے ہدایات میں تبدیلی سے مجھے، ان کے مصدقہ زرائع سے تصدیق ملی، میں انشاء اللہ ان کے اور اپنی قوم کے اس بھروسے کو شرمندہ نہیں ہونے دوں گا۔ تب تک اور ہمیشہ، ہر تحریک اور ہر مرحلے پر عمران خان کی پارٹی اور عمران خان صاحب کے خاندان کو میری اور میرے لوگوں کی ویسی ہی حمایت میسر ہوگی جس کا مظاہرہ آپ نے اس ہفتہ مالاکنڈ ریجن، آج سوات میں اور اب سے کچھ دیر بعد بونیر میں دیکھیں گے۔
رہی بات اپنے لوگوں کے ساتھ کھڑے ہونے کی تو میری قوم جانتی ہے کہ کل بھی اپنے لوگوں کے ساتھ کھڑا تھا اور آج بھی اپنے قائد اور اپنی قوم کے ساتھ کھڑا ہوں چاہے میں اپنے لوگوں کے مابین موجود ہوں یا نہیں میں نے نہ ان کے حقوق اور ان کی زندگیوں کا سودا کرنے کی اجازت کسی کو دی ہی، نا آگے کبھی دوں گا۔ دہشت گردوں کو نکالنے اپنا امن قائم کرنے،کسٹم ایکٹ کے خاتمے اور دیگر ترقی سے یہ ثابت شدہ اور میری قوم اس کی گواہ ہے۔
سرزمین انبیاء کا جھنڈا تھامنے والا 19 سالہ نوجوان جس کی دنیا مخالف ہوئی
مگر اللہ تعالی نے اس کی وجہ سے اس کی ٹیم اور اس کی پوری ملک کو باعث عزت بنا دیا یہ ہے میرے اللہ کا انصاف
نورین نیازی کو نوٹس بھیج دیا ، اب کیا نواز شریف کے خلاف غداری کا مقدمہ بنے گا؟ یہ دوہرا معیار ہمیشہ نامنظور رہے گا۔ یہ منافقت ریجیکٹڈ ہے عوام کی طرف سے۔
کمال ہو گیا - مریم نواز کی "پیرا فورس" کا ڈبل کیبن ناران کاغان کی وادیوں میں تجاوزات کا خاتمہ کرتے ہوئے - پنجاب کے افسر بابو عوامی ٹیکس کے پیسوں پر ناران کاغان میں خدمات سرانجام دیتے ہوئے.
@PERAPunjab@AzmaBokhariPMLN
بلوچ آج 5ویں روز بھی احتجاج کر رہے ہیں!!
اپ سب لوگ انکی آواز بنے, جو لوگ احتجاج کررہے ہیں, کیوںکہ دجالی میڈیا ا کو بلکل کوریج نہیں دیتا!
سوشل میڈیا والوں پر پلیٹ فارم پر انکی آواز بنے پلیز!
اسد طور کی گفتگو سن کر مجھے ڈاکٹر معید پیرزادہ کی بات یاد آ گئی
“یہ پاکستانی فوج کی توہین ہے کہ اتنے گھٹیا، کمینے، ذلیل لوگ فوج کی حمایت کرتے ہیں۔”
اسد نے ذیادہ ذور سے ماری ہے 🩴💥
ایک فارورڈ میسج پہ شہداء کے خون کا دفاع وہ چوہان کررہا ہے جسکا نام لینے سے 40 دن تک زبان پاک نہیں ہوتی۔فوج کا کوئی گریس نہیں بچا۔
جب قوموں کی تقدیر اور نسلوں کا مستقبل داؤ پر لگا ہو تو خاموش رہنا بھی ایک جرم بن جاتا ہے۔
آرام دہ گھروں میں بیٹھ کر صرف شکایتیں کرنے والوں سے تاریخ سوال ضرور کرتی ہے کہ جب وقت نے آواز مانگی تھی، تم نے خوف کو کیوں چنا؟
یاد رکھیں ! نسلیں ہمیشہ بہادروں کی جدوجہد سے ہی سنورتی ہیں.
عمران خان کی بہنوں پر تنقید کرنے والوں کو مطیع اللہ جان زبردست جواب:
علی محمد خان ہر روز شیروانی استری کروا کے، بالوں کو جیل لگا کے، تسبیح ہاتھ میں پکڑ کے ایم این اے کی سیٹ پہ بیٹھ جاتے ہیں۔
جو کام علی محمد خان جیسے لوگوں کو کرنا چاہئیے تھا وہ علیمہ خان اکیلی کر رہی ہیں۔
”پاکستان میں حکومت مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے، عاصم منیر کے ہاتھ پیر پھولے ہوئے ہیں کہ اب ملبہ کس پر ڈالا جائے۔ علیمہ خانم اور عمران خان کی بہنوں کی جانب سے جس تحریک کا آغاز کیا گیا ہے وہ آنے والے دنوں میں بہت بڑی ہو جائے گی۔ یہ بہنیں صرف عمران خان کی رہائی کیلئے سراپا احتجاج ہیں ورنہ نہ انہیں سینیٹر بننا ہے، نہ کوئی وزارت لینی ہے۔ “
عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan
مطیع اللہ جان نے DG کو آئین قانون سمجھا دیا!
ڈی جی تم ہوتے کون ہے سیاستدانوں کے بارے میں رائے قائم کرنے والا, تم حکومت کے ماتحت ہو, تم کیسے کہہ سکتے ہو, عمران خان کی سیاست ملک سے بالاتر اور نواز شریف کا ملک کے مفاد میں, تم اپنے کام سے کام رکھو!!
انتہائی خوفناک انکشاف!!
بلوچستان کوئیٹہ میں ایک طرف, بارودی پولیس والوں کی لاشیں پڑی ہے, تو دوسری طرف DG اور اسکی ٹیم نے Dance party رکھی تھی, کوئیٹہ شہر میں!!💔
مولانا اور اسکا بیٹا بہت ہوشیار ہے اسے پتہ ہے پی ٹی آئی کی سپوٹرز جو بات کرتے ہیں وہی وزن رکھتی ہے اسلیے اپنا وزن بڑھانے کے لیے،
“سیکٹر کمانڈر اور فوج نے الیکشن چوری کیا”
کا بیانیہ دہرا رہے ہیں ۔ مگر مسئلہ یہ ہے کہ اب انکا یہ چورن کوئی نہیں خریدے گا۔ عوام اچھی طرح جانتے ہیں اسکا باپ عدم اعتماد لانے سے لیکر ہر ترمیم پاس کروانے میں پیش پیش رہا اب یہ دھکوسلہ صرف اس لئے ہو رہا ہے کیونکہ حکومت ٹاوٹس حکومت کے جانے کی نوید سنا رہے ہیں ۔
عوام نے تو سہیل آفریدی اور شفیع جان کی بڑکوں کو گھاس نہیں ڈالی یہ تو پھر عسکری کھیت کا کدو ہے 😝
ہمیں روکا جا رہا ہے کہ دھرنے میں نہ جائیں، ایکشن کمیٹی نے ایسا کیا غلط کیا ہے؟ وہ تو ہمارے عوام کے حق کیلئے آواز اٹھا رہے ہیں۔ رینجرز کہہ رہے ہیں جو بچے دھرنے میں گئے ان کے 'ب فارم' نہیں مانے جائیں گے، ہمیں آپ کے 'ب فارمز' کی ضرورت نہیں ہے، پاکستانی عوام سے گزارش ہے ہمارے ساتھ کھڑے ہوں۔ ایکشن کمیٹی کے دھرنے میں شریک طالبہ کی جذباتی گفتگو، 'ب فارم' بھی پھاڑ دیا
"ملاقات کے حوالے سے کچھ نہیں بتاتے جو نئے ایس ایچ او آئے ہیں ان کی تو لگتا انہوں نے زبان بند کی ہوئی ہے ہم پوچھتے ملاقات ہے تو بھی چپ پوچھتے نہیں ہونے دینی ملاقات تو بھی چپ پتہ نہیں اس کے ساتھ کیا زیادتی کی ہے ان سے جو چھوٹے افسر عمران ہیں انہوں نے آکر کہا کہ ملاقات نہیں ہونے دینی۔یہ آپ دیکھ لیں جو میڈیا میں جھوٹ پھیلاتے کہ ہم لیٹ آئے ملاقات اس لیے نہیں ہونے دی"۔
نورین خان
@Noreen_KhanPK
#مزاحمت_توڑے_گی_ہر_زنجیر