$0 Access is now live. 🚀
No upfront fee.
Only pay after you pass.
This is your chance to get started with Atlas without paying on day one.
Big opportunity. Big momentum. Big month ahead.
Start now: https://t.co/rF2ENxvWlp
وہ سنگ گراں جو حائل ہے رستے سے ہٹا کر دم لیں گے
ہم راہ وفا کے راہ روں ہیں منزل پہ ہی کا کر دم لیں گے
Team Aafia
Aafia Movement
@Teamaafia1@Aafiamovement
@SenatorMushtaq خورشید محمود قصوری کا اعتراف جرم
یاد رہے کہ خورشید قصوری 2002 سے 2007 تک وزیر خارجہ تھے اور اس نے قوم سے معافی مانگی تھی اور کہا تھا کہ یہ ان کی سب سے بڑی غلطی تھی کہ انہوں نے "معصوم عافیہ" کو امریکن کے حوالے کیا تھا...
@TriqAhmd1 @SenatorMushtaq میں نے تو یہ ٹوئیٹ کبھی نا دیکھی نا سنی اور کیس اتنا مضبوط یے کہ جماعت اسلامی کے سینیٹر ہو یا پاکستان گورنمنٹ کوئی کچھ نہیں کرسکتا عافیہ کو مانگیں گے تو یہاں سے کسی کو دینا پڑے گا عمران خان اگر چاہتا تو ایک امریکن صحافی کے بدلے ڈاکٹر عافیہ کو لاسکتا تھا لیکن اس نے منع کردیا تھا
امریکہ،ٹیکساس،آسمان کی وسعتوں میں بادلوں میں چھپتاچاند،جہنم نماجیلFMC Carswellکےاوپر،جھاں ڈاکٹرعافیہ قیدہے،فورٹ ورتھ شہر میں عافیہ کے پڑوس میں3دن گزارکر آج اس شہر سے رخصت ہوئے،میرا دل بوجھل ہے،آنکھیں نم ہیں،قدم بھاری ہیں،بار بار عافیہ کی تصویر اورالتجا کہ مجھے اس جہنم سے نکالو آنکھوں کے سامنے آتی ہے،لیکن میں بے بس ہوں۔ہمارے حکمران بےحس ہیں،سیاست دان، سول/فوجی اشرافیہ اپنی حالت میں مست ہیں۔
اے اللہ، اے کن فیکون ذات،اپنی قدرت کاملہ سےاپنےاس حاف��ہ قرآن مظلومہ کی رہائی کےاسباب پیدا فرما،آمین۔
آج جہنم کےگڑھے سےموسوم امریکی جیل میں ڈاکٹرعافیہ صدیقی سےجب انکےبچوں کی بات ہوتی تھی،جن کو 20سال سےانہوں نےنہیں دیکھاہےتوان کےچہرےکی بےبسی دیکھی نہیں جاتی تھی،ان کےآنکھیں آنسوسےبھرجاتےاوروہ اپنےبچوں کی حفاظت کی د��ائیں مانگناشروع کردیتی،
کیاPDMحکومت عافیہ کے اغواکےوقت انکےبیٹے،6ماہ کےسلیمان کاپتہ لگاسکتی ہےکہ وہ زندہ ہےیاقتل کردیاگیاہے؟؟؟
Do you know how Women Prisoners are treated at FMC Carswell, where Dr. @FowziaSiddiqui is going to meet Aafia today?
Read to know: https://t.co/NVFUAuCMKs
#LetFowziaBringAafiaHome
آف وائٹ سکارف،خاکی ڈریس،سفید جاگرزمیں ملبوس ڈاکٹرعافیہ چھوٹےسے کمرے میں پارٹیشن کرکےشیشہ لگاکرٹیلیفون پر3 گھنٹے ملاقات/گفتگو،جو مکمل ریکارڈ ہورہی تھی،عافیہ کی صحت کمزور،بارباران کےآنکھوں میں آنسو،جیل اذیت سےدکھی اور خوفزدہ تھی،سامنے کےاوپرکے4 دانت ٹوٹے ہوئے تھے،ان کے سر پرچوٹ کی وجہ سےسماعت میں مشکل پیش آرہی ہے،وہ بار بار کہہ رہی تھی مجھے اس جہنم سےنکالو،3گھنٹے ملاقات میں ڈاکٹرفوزیہ اوروکیل کلائیوسمتھ بھی موجود،ملاقات کے اختتام پرزنجیروں میں لےجایا گیا،ان کا دھیان بدلنے،ان کو جیل میں کتابوں میں مصروف رکھنے کی خاطرمیں انکو ادب،شعروشاعری کے موضوعات پر لاتی توغالب،اقبال اورحفیظ جالندھری اورفلسفیانہ،علمی گفتگوپرغیرمعمولی قادرالکلامی کامظاہرہ کرتی لیکن اچانک بچے،امی،اور جیل۔کی اذیت اور جیل کی ی�� خوفناک مستقبل یاد آتی تو اداس ہوکرکہتی مجھے اس جہنم سےنکالو۔
حکمرانوں،مظلوم ڈاکٹر عافیہ رہا کراو۔
ڈاکٹرعافیہ کی رہائی کی چابی واشنگٹن نہیں اسلام آبادمیں پڑی ہے۔
"While meeting with American diplomat Donald Bloom, Pakistan's foreign minister conveniently forgets about Aafia Siddiqui, but her supporters continue to fight for justice.
#LetFowziaBringAafiaHome#FreeAafia
Emotional Reunion
FMC Carswel @Aafiamovement@Teamaafia1